عامر لیاقت کا کیپٹن صفدر پر طنزیہ وار نئی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:22 PM, 15 Feb, 2022, پاکستان, کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے اور ٹی وی کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین  نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے

کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے اور ٹی وی کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کے شوہر اور لیگی رہنما کیپٹن صفدر کو نشانے پر رکھ لیا۔

عامر لیاقت کو سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی ویڈیو میں معمول کے شاعرانہ انداز میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ، ویڈیو میں حال ہی میں تیسری شادی کرنے والے پی ٹی آئی رہنما کہتے ہیں کہ ' زندگی گزارنا ہے تو عامر لیاقت کی طرح گزارئیے ورنہ جی تو کیپٹن صفدر بھی رہے ہیں'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حجاب تنازعہ ۔۔۔عامر اور سلمان خان کا مسکان کیلئے پانچ کروڑ کا اعلان ۔۔۔حقیقت کیا نکلی؟؟بھارت کے سکولوں میں حجاب کو لیکر ایک نیا تنازعہ شروع ہوگیا ۔اسکولوں میں حجاب پہننے والی طالبات کو کلاس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں مل رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا بشریٰ اور طوبیٰ کو طلاق ہو گئی۔۔عامر لیاقت نے حیران کن انکشاف کر دیااللہ تعالیٰ نے شادیاں کرنے کا کہا ہے، طلاق اور خلع دینے کا نہیں۔انہوں نے کہا کہ طلاق اور خلع کے معاملات ان دونوں نے خود ہی دیکھے، میں اس میں شامل نہیں تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت سے تیسری شادی کی دعویدار خاتون اپنی بات پر قائمپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ کی دعویدار خاتون ہانیہ خان اپنی بات پر قائم ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ کو منہ دکھائی میں کیا تحفہ دیا؟عامر لیاقت نے چند روز قبل تیسری شادی کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے دی تھی اب بتایا جارہا ہے کہ دانیہ کا تعلق لودھراں کے نواحی گاؤں ڈانوراں سے ہے۔ کار Hareem Shah Leaked Audio With FIA ShafiqueAdil Rsdahmd کیا دیا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ کی عامر لیاقت سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ ویڈیودانیہ کی عامر لیاقت سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی دانیہ سے چوتھی شادی ہے کم عمر لڑکیوں کی تلاش میں رہتے ہیں ہانیہ کا الزام12:58 PM, 14 Feb, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: عامر لیاقت کی تیسری بیوی کا دعوی کرنے والی ہانیہ خان نے ایک اور الزام لگایا ہے کہ یہ ان کی چوتھی شادی عامر لیاقت لیاری کا جانی سن ہے۔ Amir liyqt ek ghtiya tareen insan hy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »