عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا، بھارت کا پیٹرن یہی ہے، محسن نقوی

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہمالکان کا چوری کے الزام میں ملازمہ، اس کے شوہر و بیٹے پر بہیمانہ تشددلوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمدسندھ حکومت نے کراچی میں بدامنی کا ملبہ نگراں حکومت پر ڈال دیا16 سال قبل اسلام آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی بازیابکراچی میں 17 اور 18 اپریل کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ...

ایف آئی اے زونل آفس میں اہم میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے، تاہم ابھی تک اس حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے. انہوں نے کہا کہ چو نکہ عامر تانبا سے پہلے بھی قتل کے 4 مختلف واقعات میں بھارت ملوث تھا، اسی لیے اس واقعے میں بھی بھارت ہی کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کی موجودگی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیرد اخلہ کا کہنا تھا کہ تحقیقات مکمل ہونے تک حتمی طور پر کچھ کہنا بہتر نہیں مگر بھارت کا پیٹرن اسی طرح کا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ بجلی مہنگی ہو چکی ہے، ہماری میٹنگ بھی اوور بلنگ کے حوالے سے تھی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارہ اس حوالے سے اچھی کارکردگی دکھا رہا ہے۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں 83 کروڑ یونٹس کی اوور بلنگ ہوئی۔ سرکاری دفاتر میں عوام کو اوور بلنگ کی جا رہی تھی۔ 300 یونٹس استعمال کرنے...

وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی اس سلسلے میں بات ہوئی ہے، کچھ بھی ہو جائے ہم کسی کا دباؤ نہیں لیں گے۔ بلوچستان اور پختونخوا میں بجلی چوری زیادہ ہے، وہاں پر اسے روکنے کے لیے کام کریں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ سوشل میڈیا کے حوالے سے قانون سازی ہونی چاہیے۔ کسی پر بھی کیچڑ اچھالنے کے حوالے سے قوانین کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان افغانستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، تاہم پاکستان میں افغانستان سے مسلسل کارروائیاں ہو رہی ہیں۔ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں عامر تانبا کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ لاہور میں عامر تانبا کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے، ماضی میں جو دو چار واقعات ہوئے ہیں اس میں بھارت ملوث تھا،ابھی بھی شواہد بھارت کی طرف جارہے ہیں،بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں۔ لاہور میں ایف آئی اے کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ  محسن نقوی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عامر تانبا قتل کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان برطانوی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: وفاقی داخلہ وزیروفاقی داخلہ وزیر محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانوی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تبادلہ وفود برطانوی تعلقات کی ترقی کے لئے ضروری ہے۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

لاہور؛ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کے قتل کے ملزم کی ٹارگٹ کلنگدو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے عامر عرف تانبا کے گھر میں گھس کر ان پر فائرنگ کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاکپولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، جبکہ اس دوران 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھیبر پختونخوا پولیس نے چینی انجینئرز پر حملے کے بارے میں دوسری رپورٹ بھیجیکھیبر پختونخوا (KP) پولیس نے بشام میں چینی انجینئرز پر حملے کے بارے میں وفاقی حکومت کو دوسری رپورٹ بھیجی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »