عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل کیس، دانیہ شاہ کو رہا کردیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزمہ دانیہ شاہ کے خلاف مقدمہ عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر نے درج کروایا۔ تفصیلات: DailyJang AamirLiaquat DaniaShah

سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم میں کم کرکے 5 لاکھ کردی۔واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 14 فروری کو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت منظور کرنے کے بعد اس کاتحریری حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت 20 لاکھ روپے میں منظور کی گئی، سرکاری وکیل کے مطابق ملزمہ نے ایک انٹرویو میں ویڈیو بنانے کا اعتراف کیا، ویڈیو وائرل کرنے کا الزام مزید تحقیقات کا متقاضی...

حکم نامے کے مطابق دانیہ شاہ کا انٹرویو کرنے والا شخص اور کیمرا مین اس واقعے کے 2 گواہ ہیں، ماتحت عدالت دونوں گواہوں کے بیان کی روشنی میں بہتر فیصلہ کر سکتی ہے۔ ملزمہ کے مطابق جس موبائل فون میں ویڈیو تھی، اسے فروخت کر دیا تھا، حیران کن طور پر ایف آئی اے نے فروخت شدہ موبائل فون برآمد کیا نہ ہی موبائل خریدنے والے سے انکوائری کی۔

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عورت پر پرائیویسی کی خلاف ورزی کا اثر مرد پر پڑنے والے اثرات سے کہیں زیادہ ہے۔ مجرموں کو سزا ملنی چاہیے لیکن ضمانت کے اس مرحلے پر عورت مرد سے زیادہ رعایت کی حقدار ہے، اس بات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ ملزمہ 18 سالہ لڑکی ہے، جس کی شادی کم عمری میں کر دی گئی تھی۔عدالت نے ملزمہ دانیہ کو براہ راست یا کسی بھی طریقے سے کیس کے گواہوں سے رابطہ کرنے سے بھی روک دیا تھا۔تحریری حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ دانیہ شاہ پر الزامات کے حوالے سے ٹرائل کورٹ فیصلہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانیہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیامرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے دو روز قبل دانیہ شاہ کی ضمانت منظور کی تھی حق بنتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیامرحوم رکن قومی اسمبلی و معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ کیس: خورشید شاہ کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت مل گئیسکھر کی احتساب عدالت نمبر 3 نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا: یاسمین راشدپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان کنٹینر فائرنگ کیس کا ریکارڈ غائب کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد میڈیا سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیس کی قیمت میں 113 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوگھریلو صارفین کو پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ تقسیم کردیا گیا ہے، نوٹی فکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیاسربراہ عوامی مسلم لیگ کے استقبال کیلئے کارکن اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے۔ تفصیلات: DailyJang sheikhrasheed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »