عامر لیاقت کے پوست مارٹم کی فریق بننے پر دانیہ شاہ کو بشریاقبال نے آڑے ہاتھوں لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت کے پوست مارٹم رپورٹ، بشری اقبال نے دانیہ ملک کو کھڑی کھڑی سنا دیں

درخواست دائر کی ہے۔اس سے قبل دانیہ کی والدہ کے یہ بیانات بھی سامنے آتے رہے کہ عامر لیاقت جو کچھ چھوڑ کر گئے ہیں وہ سب اب دانیہ کا ہے۔

تاہم اب گزشتہ روز بشریٰ اقبال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے بغیر کسی کا نام لیے لکھا کہ ' ایسا بھی کیا پیسے کی لالچ کہ کسی انسان کی جان، مال، عزت سب کھا جاؤ، وہ بھی جھوٹ اور الزامات کی بنیاد پر' ۔ ایسی بھی کیا پیسے کی کالچ کہ جان مال عزت سب کھا جاؤ کسی انسان کا۔۔وہ بھی جھوٹ اور الزامات کی بنیاد پہ۔۔ دنیا کی عدالت میں انسان کتنے ہی جھوٹ بول لے لیکن اللہ کی عدالت میں زبان نہیں اعضاء بولیں گے، وہاں جب سی سی ٹی وی چلیں گے تو کوئی راہ فرار نہیں ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوہ دانیہ شاہ نے بھی عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست کردیکراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے معروف اینکر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق دانیہ شاہ کو فریق بنانے کی استدعا منظور کرتے ہوئے فریقین کو تیاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے چہلم پر بشریٰ اقبال کی پوسٹبشریٰ اقبال نے ان کی مغفرت اور کشادگی قبر کی دعا شیئر کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے چہلم کے موقع پر پیغام جاری کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) عامر لیاقت مرحوم کے چہلم پر سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے دعاؤں کی درخواست کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردیدانیہ شاہ عامر لیاقت کی بیوہ ہیں، ان کے شوہر کی موت کی وجوہات سامنے آنا بہت ضروری ہیں: وکیل کا درخواست میں مؤقف Once a gold digger always is ض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کے پوسٹمارٹم کا مطالبہعامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹمارٹم کے حق میں سامنے آگئیں، سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عامر لیاقت کی موت کی وجوہات سامنے آنا بہت ضروری ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت سے رجوعگزشتہ ماہ انتقال کر جانے والے معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ نے مرحوم کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے کیس میں فریق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »