عالیہ بھٹ کی پہلی محبت رنبیر کپور نہیں تو پھر کون ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور گزشتہ سال 14 اپریل 2022 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، شوبز کی مقبول جوڑی کی ایک بیٹی راہا کپور ہے۔

عالیہ بھٹ فلموں میں متعدد اداکاروں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں لیکن اس سے قبل کبھی انہوں نے انڈسٹری میں اپنی پہلی محبت سے متعلق لب کشائی نہیں کی۔ اب حالیہ انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے اپنے پہلے شوبز کرش کا نام بتایا ہے جو حیران کن طور پر رنبیر کپور نہیں ہیں۔یہ پڑھیں: ’چاہیے تو عالیہ بھٹ‘ جوان کے ڈائیلاگ پر اداکارہ کا ردعمل

شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ نے گوری شنڈے کی فلم ’ڈیئر زندگی‘ میں ساتھ کام کیا جس میں دونوں کی پرفارمنس کو بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔ کنگ خان کی فلم ’جوان‘ کے ڈائیلاگ میں عالیہ بھٹ کا نام لیا گیا تھا جس میں شاہ رخ خان سے جب پوچھا جاتا ہے کہ ’تمہیں اور کیا چاہیے‘ تو شاہ رخ کہتے ہیں کہ ’چاہیے تو عالیہ بھٹ۔‘اداکارہ کی حالیہ ریلیز ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ تھی جس میں انہوں نے رنویر سنگھ کے ساتھ کام کیا جبکہ ’ہارٹ آف اسٹونز‘ کے ذریعے ان کا ہالی وڈ ڈیبیو بھی ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات