عالمی برادری مودی کے مظالم، نسل پرستی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ عالمی برادری مودی کے مظالم اور نسل پرستی کو روکنے کے لئے اقدامات کرے۔ نئی دہلی میں مسلمانوں کا منظم قتل عام نازی جرمنی کے مظالم طرزعمل پر جاری ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے تصاویر آ رہی ہیں جہاں پر مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں سمیت دیگر بزنس کو جلایا جا رہا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے مظالم اور نسل پرستی کو روکنے کے لئے اقدامات کرے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 2002ء کے دوران نریندرا مودی جب گجرات کے وزیراعلیٰ تھے تو انہوں نے فسادات کے دوران مسلمانوں کو شہید کروایا تھا۔ نئی دہلی میں مسلمانوں کا منظم قتل عام نازی جرمنی کے مظالم طرزعمل پر جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhek he magna tm.

توسی کچھ نہ کرنا ،بھارت پو پیرنی کا تعویذ کر دیو

کیا کچھ کیا نہیں جاسکتا یا دنیا پوری اندہی ہو چکی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہارعالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہار ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak Coronavirus VirusSpreadRapidly WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزورعالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزور WHO CaronaVirus Continents Spread
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میانمار کے صدر یو ون مائنٹ کی نریندر مودی سے ملاقاتمیانمار کے صدر یو ون مائنٹ کی نریندر مودی سے ملاقات India Myanmar PresidentMyanmar Modi Meeting UWinMyint pomyanmar narendramodi PMOIndia ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کے متاثرہ مریض کے اہلخانہ کلیئر،آئسولیشن سے فارغمحکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے اہلخانہ کو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد آئسولیشن سے فارغ کردیا گیا پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ CoronaVirusUpdates SamaaTV TaneerAhmed الحمداللہ رب العلمین علی کل حال
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »