عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالر فی بیرل سے زائد اضافہ ریکارڈ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالر فی بیرل سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی طلب میں اضافے کا رجحان ہے، امریکی خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 40 سینٹس کے اض

افے سے 56 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل ہوگئی جبکہ برطانوی خام تیل 2 ڈالر 60 سینٹس کے اضافے سے 61 ڈالر 10 سینٹس فی بیرل میں فروخت کر رہا ہے۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام نہ آیا اور یہ اسی طرح بڑھتی رہیں تو رواں ماہ عوام کو پیٹرول کی قیمت میں کمی کا ریلف اکتوبر میں واپس بھی لیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید گر گئیعالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ ایک ماہ کے دوران 8 ڈالر گر گئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امیزون میں آتشزدگی۔ ایک عالمی بحرانجنوبی امریکہ میں واقع امیزون برساتی جنگل (Amazon Rainforest) جسے امیزون جنگل بھی کہا جاتا ہے، کا شمار دنیا کے سب سے بڑے اور گھنے جنگلات میں... کالم پڑھئے: تحریر: مرزا اشتیاق بیگ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت سمندر پار سعودیہ میں قید پاکستانیوں کو رہا کرانے میں ناکام - ایکسپریس اردوقائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز برہم، حکومت بیرون ملک قیدیوں کی رہائی کیلئے کیا کر رہی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوات اور گردونواح میں زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیامینگورہ: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت اتنی شدید تھی کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ود کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یمن،کشیدگی میں کمی کے لیے سعودی عرب کی فوج شبوة میں داخلیمن،کشیدگی میں کمی کے لیے سعودی عرب کی فوج شبوة میں داخل Yemen SaudiArabian Military Shibuya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ، سوات اورگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خو ف وہراسپشاور، سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ، سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »