عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روڈ میپ تشکیل دے: شاہ محمود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان سے ڈیل کرنے کے لئے نیا رویہ اپنانا ہوگا، پچھلا رویہ ناکام رہا ہے، عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روڈ میپ تشکیل دے۔ جنرل اسمب

لی اجلاس کی سائیڈلائن میں امریکی خبر رساں ادارے اے پی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طالبان سے متعلق پالیسی حقیقت پسندی، تحمل، رابطہ ، اور تنہائی سے اجتناب پر مبنی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دنیا کے لئے طالبان کو تسلیم کرنا آسان ہوجائے گا، عالمی برادری کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ انکے پاس اسکے علاوہ کیا آپشن موجود ہے؟ کیا حقیقت سے نظریں چرانا عالمی برادری کے لئے ممکن ہوگا؟ پاکستان بھی بین الاقوامی برادری کی طرح ، پر امن اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتا ہے، طالبان کو افغانستان کی سرزمین کو کسی اور ملک کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NaagiKhan آپ کس عالمی برادری کی بات کرتے ھیں ؟؟؟ آپ کا مطلب ھے؟ امریکہ اور سارا یورپ ؟ جو طالبان کے ھاتھوں شکست کھا کر ذلیل و رسوا ھو چکا! یہ سب اپنے ذخم چاٹ رھے ھیں!!! اور کسی بہانے سے پاکستان کو پھنسانا چاھتے ھیں! ،کوئی تسلیم کرے نہ کرے؟ آپ فوری تسلیم کر لیں!!! یہ بہتر ھے!

عالمی برادری کو کویی تکلیف نہیں تولایا تو سنبال لیناء

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری کو نازک تاریخی موڑپرافغانوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیر خارجہنیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو نازک تاریخی موڑپرافغانوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری طالبان حکومت کا بائیکاٹ نہ کرے:قطرقطرنے عالمی برادری سے کہاہے کہ وہ طالبان حکومت کابائیکاٹ نہ کرے اورافغانستان کیلئے امدادی کارروائیاں جاری رکھے۔قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمدالثانی نے اقوام متحدہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا عالمی منظوری کا انتظارTaliban nominate Sohail Shaheen as ambassador to UN, awaiting international approval
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی کابل میں طالبان قیادت سے ملاقات - ایکسپریس اردوسابق کرپٹ حکومت کو امداد دی گئی لیکن طالبان کی امانتدار حکومت کے فنڈز منجمد کیئے گئے، ملا امیر متقی کا شکوہ This is kpk lower dir toormang saneha plz we want ⚖plz help my family plz action for this vedio and share plz نئی سرد جنگ کا فاتح کون ہو گا ؟ کیا طالبان بھی ڈالروں کے بدلے کرونا قبول کرنے کے لیے تیار ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسیحی برادری کی شادیاں سرکاری طور پر رجسٹر کرنے کا فیصلہلاہور : پنجاب میں مسیحی برادری کی شادیاں سرکاری طور پررجسٹرکرنےکافیصلہ کرلیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی طاقتوں کے ساتھ نتیجہ خیزمذاکرات کے خواہشمندہیں: ایرانایران نے کہاہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایسے نتیجہ خیزمذاکرات کاخواہشمندہے جن کے نتیجے میں اس کے خلاف عائدامریکی پابندیاں اٹھالی جائیں۔اقوام متحدہ کی جنرل Iran Good khawshish.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »