عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں کتنا سستا ہو گیا ؟ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی منڈی کے ساتھ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 1988 ڈالر فی اونس پر آ گیاہے ۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد 2...

فواد چوہدری کو مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر حوالے کیا ...سری لنکا کی عدالت نے کرکٹ بورڈ کو 14 دن کیلئے بحال کر نے کا فیصلہ سنا دیاکراچی عالمی منڈی کے ساتھ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 1988 ڈالر فی اونس پر آ گیاہے ۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار روپے پر آ گئی ہے ۔دس گرام 172 روپے سستا ہو نے کے بعد ایک لاکھ 83 ہزار 470 روپے کا ہو گیا ہے ۔پاکستانی دبئی ریل اسٹیٹ میں اتنا پیسہ کیوں لگا رہے ہیں؟ انویسٹر پاکستان سے کیوں ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی اس کی قیمت میں آج اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 200 روپےاضافے کے بعد آج 400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 200 روپےاضافے کے بعد آج 400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا اور بنگلہ دیش آج وقار کی بحالی کیلیے میدان میں اتریں گےورلڈ کپ میں پے درپے شکستوں کے بعد سری لنکا اور بنگلہ دیش میگا ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں تاہم آج وہ وقار کی بحالی کے لیے میدان میں اتریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا اور بنگلہ دیش آج وقار کی بحالی کیلیے میدان میں اتریں گےورلڈ کپ میں پے درپے شکستوں کے بعد سری لنکا اور بنگلہ دیش میگا ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں تاہم آج وہ وقار کی بحالی کے لیے میدان میں اتریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 53 ہزار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »