عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قراردے دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قراردے دیا WHO Monkeypox Global Health Emergency

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے طبی ماہرین نے منکی پاکس کی وبا سے پیداہونے والی صورتحال پر غور کے بعد اسے عالمی ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق منکی پاکس کی وبا ایک ’’غیرمعمولی واقعہ‘‘ ہے اور یہ مزید ممالک میں پھیل سکتی ہے۔اس سے نمٹنے کے لیے مربوط عالمی ردعمل کی ضرورت ہے۔

امریکا کے سنٹرفار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق مئی سے اب تک 74 ممالک میں منکی پاکس کے 16 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔البتہ اب تک صرف براعظم افریقا میں منکی پاکس سے اموات کی اطلاع ملی ہیں جہاں اس وائرس کی زیادہ خطرناک قسم پھیل رہی ہے۔ڈبلیوایچ او کے منکی پاکس کے سرکردہ ماہر ڈاکٹر روزمنڈ لیوس کا کہنا تھاکہ افریقا کے علاوہ دوسرے ممالک میں منکی پاکس کے تمام متاثرہ کیسوں میں سے 99 فی صد مرد تھے اور ان میں 98 فی صد ہم جنس پرست مرد شامل تھے۔واضح رہے کہ افریقا میں منکی پاکس بنیادی طور پر...

تاہم یورپ، شمالی امریکااور دیگر جگہوں پرمنکی پاکس کا وائرس ان لوگوں میں بھی پھیل رہا ہے جن کا جانوروں سے کوئی تعلق نہیں یا جنھوں نے حال ہی میں افریقا کا سفر بھی نہیں کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منکی پوکس: عالمی ادارہ صحت کا نئے وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ایمرجنسی کا اعلان - BBC News اردوعالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس اعلان سے منکی پوکس وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے اور ویکسین کی تیاری کے عمل کو تیز بنانے میں مدد ملے گی۔ عالمی ادارہ صحت ہی وبائی امراض پھیلا رہا ہے۔ اس کی واضح مثال پاکستان کا پولیو فری نہ ہونا ہے۔ اس کے ملازمین کی انوسٹی گیشن ہونی چاہیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کیلئے بڑا خطرہ عالمی ادارے نے خبردار کردیاعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ منکی پاکس دنیا کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کی لہر برقرار، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاریرواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 32 اعشاریہ 82 فیصد رہی، اس دورانب 31 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں: رپورٹ BanTaliban Twitter
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوج، قابل قدر ادارہپاک فوج ملک کا سب سے بڑا ادارہ ہے جس میں پورے ملک کے کونے کونے سے لوگ بھرتی ہوتے ہیں اور پھر ایک خاندان کی طرح گزر بسر کرتے ہیں۔ نینی تال نے سُر اور تال کا پورا خیال رکھا ہے اس کالم میں 😂😂 فوج قابل قدر ادارہ ھے ۔۔ جو طالع ازما جرنیلوں کی وجہ سے ناقابل قدر ادارہ بن چکا ھے ۔۔۔ بدلتا ھے رنگ أسماں کیسے کیسے ۔۔۔ Ist: Fauj idara nhi Mehkama hai Institute Nhi Department hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی بازار میں سونے کے نرخ میں مسلسل اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 270 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چلتی گاڑی میں پہیہ تبدیل کرنے کا حیرت انگیز عالمی ریکارڈ - ایکسپریس اردوپچھلے ریکارڈ کو 1 منٹ اور 17 سیکنڈ سے شکست دی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »