عالمگیر ترین کی موت خودکشی کا کیس ہے پنجاب پولیس کی تصدیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمگیر ترین کی موت خودکشی کا کیس ہے پنجاب پولیس کی تصدیق AlamgirTareen PunjabPolice Suicide Detail News👇

عالمگیر ترین کی موت میں کوئی دوسرا عنصر نہیں ملا ہے یہ ایک واضح طور پر خودکشی کا کیس ہے ۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ عالمگیر ترین نے واقعی خودکشی کی ہے ۔خیال رہے کہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی تھی، خاندانی ذرائع کے مطابق انہوں نے خود کو پسٹل سے گولی مار کر خودکشی کی ۔.

عالمگیر ترین کی موت میں کوئی دوسرا عنصر نہیں ملا ہے یہ ایک واضح طور پر خودکشی کا کیس ہے ۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ عالمگیر ترین نے واقعی خودکشی کی ہے ۔خیال رہے کہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی تھی، خاندانی ذرائع کے مطابق انہوں نے خود کو پسٹل سے گولی مار کر خودکشی کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمگیر ترین کی خودکشی: ملتان سلطانز کے محمد رضوان کا ویڈیو بیان سامنے آگیاعالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور منیجنگ ڈائریکٹر تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمگیر ترین کی خودکشی: ملتان سلطان کے کپتان کا بیان بھی آگیاعالمگیر ترین کی خودکشی: ملتان سلطان کے کپتان کا بیان بھی آگیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کو سپردخاک کردیا گیاعالمگیر ترین کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی گئی جس میں ان کے اہلخانہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشد محمود اغوا و قتل معاملے پر پنجاب پولیس کا بیان سامنے آیاراولپنڈی کے رہائشی ارشد محمود کے اغوا اور قتل کے معاملے پر پنجاب پولیس کا موقف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PunjabPolice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر خان ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کو سپردخاک کردیا گیاابتدائی تفتیش میں بتایا گیا تھا کہ  عالمگیر ترین نے دائیں کنپٹی پر ایک گولی چلائی۔دوسری جانب جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیرترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »