عالمی عدالت اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرے: عرب لیگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عرب لیگ فارن منسٹرز کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کمیٹی میں سعودی عرب، اردن، فلسطین، قطر، مصر اور مراکش شامل ہوں گے۔عرب وزرائے خارجہ نے مسجدِاقصیٰ میں نہتے نمازیوں کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کے جرائم کی بھی شدید مذمت کی

ہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے غیر قانونی اقدامات بین الاقوامی چارٹرز کی خلاف ورزی ہیں۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tehqeeqat? Unko dehshatgardi k jurm men mot de or tm arabo ko hidayat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری اسرائیل کو جارحیت کا ذمے دار ٹھہرائے۔سعودی عربعالمی برادری اسرائیل کو جارحیت کا ذمے دار ٹھہرائے۔سعودی عرب SaudiArabia Condemns OccupiedPalestine AlAqsaUnderAttack AlAqsaMosque PalestiniansLivesMatter IsraeliCrimes KingSalman KSAmofaEN saudiarabia idfonline IDF OIC_OCI UN KingSalman KSAmofaEN saudiarabia idfonline IDF OIC_OCI UN Al_Aqsa_Masjid😭😭😭 free_palestine🇵🇸 IsrealTerroristState PAKISTANSUPPORTPALESTINIAN free_kashmir Al_Jihaad 🇵🇰💯🇵🇸✌️ SaveMuslimsBlood😭 SavePalestine 🇵🇸
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی برادری کو ملکر اسرائیل کو سبق سکھانا چاہیے: اردوان کا پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہانقرہ: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے روس کے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے کے دوران ہے کہ عالمی برادری کو مل کر اسرائیل کو سبق سکھانا چاہیے۔ شاباش ردب طیب Ya hota ha leader Ye sabaaaq kesy sikhaye ge bhai. 🖐️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی برادری اسرائیل کو ظلم و بربریت سے روکنے کیلئے فوری کردار ادا کریں: شہباز شریفایک نمر دا دلا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حماس اور اسرائیل کے حملوں کے بعد فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی عالمی اپیلیں - BBC News اردوغزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 22 افراد کی ہلاکت اور حماس کے اسرائیلی علاقوں پر راکٹ حملوں کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہیں اور امریکہ اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک نے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ Bbc haqaiq ko ku chipati hai very shamefully on u یہ تنازع نہیں اسرائیل کی دہشت گردی ہے۔ Lanat beshumar asraill par
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

او آئی سی کا عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے کارروائی کا مطالبہریاض: (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کے لئے کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ alikeskin_tr Kya dramy bazi lgai hui sb ny mil kr او آئی سی خود کیوں فلسطینیوں کو تحفظ نہیں دیتے یا تمام اسلامی ممالک میں اتنی سکت نہیں کہ اسرائیل کا مقابلہ کرسکے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »