عالمی مارکیٹ میں سونا سستا پاکستان میں مہنگا ہوگیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا ہوگیا Read News gold doldrateinpakistan goldmarket

گرام سونے کی قیمت میں 257روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ

86 ہزار 385 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2530روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2170روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا ہوگیاکراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ومقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیاآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے ریٹویٹ کرتے جائیں بس📢📢📢❄️❄️ سودے بازی سنیں سب⚙️🌀🌀✅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیااسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 81 پیسے کم ہوا ہے Dollar 200 ka hogia hai, geo news 💩 Lanat tum logo kee post per انڈیا نے ایکٹڑک مر ساسیڈ گاڑی تیار کر لی اور ہم ڈالر سستا ہو گیا ڈالر مہنگا ہو گیا لانت ہے ہمارے حکمرانوں پہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ ہفتے سستا ہونے والا ڈالر آج مہنگا ہو گیاگزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمیانٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔انٹربینک میں ڈالر  61 پیسے سستا ہوکر 284 روپے 10 پیسے میں دستیاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »