عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا goldrateinpakistan goldmarket

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کے اضافے سے 1904 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 72 ہزار 754 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2120 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1817.55 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت میں 500 اور دس گرام قیمت میں 428 روپے کا اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیااسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 281.61 روپے پر بند ہوا آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ پر ایک ہی دفعہ جتنا ڈالر بڑھانا ہے اسے بڑھا دو تاکہ لوگوں کے دماغ میں جو چھرا گھونپ رہے ہو ایک دفعہ ہی گھس جاۓ۔ یا ایک دم سے رمضان میں اکٹھے قیمت بڑھانے کا فیصلہ ہے تاکہ شیطان کو خوش کرنے کے لئے ہمیشہ کی طرح لوگوں کے روزے خراب کیا جائے Faida to geo ko hoga youtube se million kama raha hai 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونا پھر سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں سونا مہنگا، یو اے ای میں تاریخی کمیدنیا بھر میں سونا مہنگا، یو اے ای میں تاریخی کمی arynewsurdu Fake news Fake news . Its today rate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر بڑھ کر281 اور اوپن مارکیٹ میں 285 کا ہوگیا - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 83 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ریٹ میں دو روپے کا اضافہ ہوا Bolo 'ishaq dar zindabad'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیاانٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »