عالمی ادارہ صحت کی کرونا کے حوالے سے نئی وارننگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت کی کرونا کے حوالے سے نئی وارننگ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا بحران مزید بدتر ہونے کا امکان ہے۔کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ بہت سارے ممالک غلط سمت میں جارہے ہیں، اگر حکومتیں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات نہیں اٹھائیں گی تو صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر بنیادی باتوں پر عمل نہ کیا گیا تو وبا پھیلتی چلی جائے گی اور صورتحال بدتر سے بدتر ہوجائے گی۔ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ اگر بنیادوں باتوں پر عمل نہیں کیا جاتا ہے تو کرونا کے کیسز کی تعداد بڑھتی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پرعارضی سفری پابندیاں برقرار رہیں گے،عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں پولیو کیسز کے باعث برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہپولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ WHO Extends Travel Restrictions Pakistan Due Poliovirus MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے: عالمی ادارہ صحتنیو یارک: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ نیا کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔ اس سے قبل سائنس دانوں نے عالمی ادارے پر تنقید کی تھی کہ وہ عوام کو انتباہ کرنے میں سست روی کا شکار رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آ رہی: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آ رہی: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آ رہی: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیاکورونا وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آ رہی: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا Read News UN UNHealthDepartment coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »