عالمی اداروں کا دباﺅ۔۔اکتوبر سے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)حکومت نے نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کے تحت بجلی کے نرخوں میں اضافے کی تیاری کرلی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے

اپریل میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کو مو¿خر کردیا گیا تھا۔یہ اقدام آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک سے ہونے والی ادائیگی کو یقینی بنائے گا۔سی ڈی ایم پی کے ساتھ ٹیرف میں اضافہ یکم اکتوبر سے متوقع ہے تاہم اس پر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آئندہ چند دنوں میں تفصیلی بحث کی جائے گی۔

ٹیرف میں اضافہ مرحلہ وار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ اور سرچارج کے ذریعے کیا جائے گا۔ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آئندہ ہفتے کے آخر تک آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ سی ڈی ایم پی کی حتمی شکل شیئر کی جائے تاکہ 15 دن کے اندر کسی قسم کی تفہیم ہو۔انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ جب وزیر خزانہ شوکت ترین آئندہ ماہ کے اوائل میں 11 تا 17 اکتوبر ورلڈ بینک،آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں کے لئے واشنگٹن جائیں تو وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کا عملہ 6 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے...

عہدیدار نے کہا کہ ورلڈ بینک کا ایگزیکٹو بورڈ رواں ماہ کے آخری ہفتے میں تین مختلف پروگرام قرضوں بالخصوص 40 کروڑ ڈالر کے توانائی کے شعبے کے قرض کی منظوری کے لئے الگ الگ اجلاس کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے ٹیرف میں اضافے کے منصوبے کی مکمل بحالی اور بعد میں ایندھن کی لاگت ایڈجسٹمنٹ کے بڑھتے ہوئے حجم سے پیدا ہونے والے چیلنجز شامل ہیں جس کی ایک وجہ ایل این جی کی ریکارڈ قیمتیں ہیں۔ انہوںنے کہاکہ یقینی طور پر صارفین بیس ٹیرف میں اضافے کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا انوکھا کارنامہ، 720 یونٹ کا بل 20 لاکھ روپے سے زائدکے الیکٹرک کا انوکھا کارنامہ، 720 یونٹ کا بل 20 لاکھ روپے سے زائد ARYNewsUrdu Bhai government pe koi barosa nai 😅 heart attack ka case tou nai bana na لغ دی لائٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باولنگ کوچ کے عہدے سے اچانک استعفے کے بعد وقار یونس کا بیان سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے وقار یونس کا بیان سامنے آگیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

استاد نے ڈائریکٹر تعلیم کے پی کے کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھاری بجلی بلوں سے پریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : وفاقی وزیر شبلی فراز نےبجلی بلزمیں60فیصدتک کمی کی نویدسناتے ہوئے بتایا کہ کم خرچ والے بجلی کےپھینکے، دیگرآلات تیار کرلئے گئے فٹے منہ تواڈی مثبت رپورٹنگ تے hinaparvezbutt لعنت تم لوگوں پر اور تمھاری مثبت رپورٹنگ پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کے بلز میں مزید اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک بلز میں 200 روپے کے ایم سی چارجز وصولی کی تجویز hinaparvezbutt AzmaBokhariPMLN SaniaaAshiq Marriyum_A MaryamNSharif sanabucha GFarooqi _Mansoor_Ali SaleemKhanSafi HamidMirPAK آپ کی خاموشی کیوں اس خبر پر لفافہ یا ؟؟؟ اتحاد Zardari Bemar…. Yay Wazir-e-Kala Nasli Choor hay is ki Bund may Karachi Waloon ka Khoon Bhara hay...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »