عالمی برادری کواقوام متحدہ کی امن سازی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے،ملیحہ لودھی - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: MaleehaLodhi UNGA Peace Pakistan Newsonepk

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کوفوجی امن دستےبھیجنےوالےملکوں کےتجربات سےمستفید ہوناچاہیے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امن سازکمیشن کی کارکردگی پر مباحثے سےخطاب کے دوران کہا کہ پاکستان کامیاب اورموثر امن سازی کےلیے جامع سیاسی عمل پرزور دیتا ہے۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کوفوجی امن دستےبھیجنےوالےملکوں کےتجربات سےمستفید ہوناچاہیے، عالمی برادری کواقوام متحدہ کی امن سازی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے، امن سازکمیشن کےبانی رکن کی حیثیت سے پاکستان اس کی اہمیت سےآگاہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اثاثوں کی غیرقانونی منتقلی روک کروسائل عوام کی فلاح پراستعمال ہوسکتے ہیں، ملیحہ لودھینیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے اثاثوں کی غیر قانونی منتقلی سے شدید نقصان پہنچتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی خودکشی کی کوشش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کابینہ کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عمل یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی خیبرپختونخوا کابینہ کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عمل یقینی بنانے کی ہدایت PMIMranKhan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov اتنی بہی کیا جلدی ہے رمضان کے بعد کر لینا کنٹرول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن خصوصی نمائندے کی طالبان کے ساتھ ملاقات،افغانستان میں امن کوششوں پر بات چیتجرمن خصوصی نمائندے کی طالبان کے ساتھ ملاقات،افغانستان میں امن کوششوں پر بات چیت afgahnnistan German
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی جیلوں سے 572 پاکستانی قیدی رہامتحدہ عرب امارات کی جانب سے 572 پاکستانی قیدی رہا کردئیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے اظہارِ تشکر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ،متحدہ کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم کی سزا کیخلاف اپیل مستردکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم کی عمر قید سزا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا حکومت مخالف اجلاس آج ہو گا،مریم نواز سمیت دیگر رہنما شرکت کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ اپوزیشن کاحکومت مخالف اجلاس آج ہوگا،اجلاس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی اپیل پر نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مملکت کی توانائی کی تنصیبات پر حالیہ حملوں سے تیل کی رسد کی سکیورٹی کے لیے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔ سعودی وزیرمملکت کی توانائی کی تنصیبات پر حالیہ حملوں سے تیل کی رسد کی سکیورٹی کےلیےخطرات پیدا ہوگئے ہیں۔ سعودی وزیر SaudiArabia MinisterOfEnergy KhalidAlFalih OilSupply TerroristAttack SaudiEnergyAssets KingSalman Khalid_AlFalih OPEC Iran realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »