عاطف اسلم کی آوازمیں ’حمد‘ سن کرمداح جھوم اٹھے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاطف اسلم کی آوازمیں ’حمد‘ سن کرمداح جھوم اٹھے

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم نے کوک اسٹوڈیو 12 میں حمد ’وہی خدا ہے‘ اپنی آوازاورمنفرد انداز میں پڑھ کرمداحوں کو بہت محظوظ کیا۔کی کچھ جھلکیاں شیئرکی گئی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی تھیں جب کہ مداح اُن جھلکیوں سے تو محظوظ ہو ہی رے تھے تاہم وہ پوری حمد سننے کے لیے بھی بے تاب نظر آئے اور ان کا یہ انتظاراب ختم ہوگیا۔

عاطف اسلم کی آواز میں پڑھی گئی حمد جیسے ہی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی تو ویسے ہی مداحوں کا ہجوم امڈ آیا اور عاطف اسلم کے پڑھنے کے اندازسمیت حمد کی کمپوزیشن کی بے حد تعریف کی گئی۔ عاطف اسلم کی آواز اورحمد پڑھنے کے منفرد انداز کو دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔Simply Brilliant 👌

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bohat khoob

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار عاطف اسلم کی حمد پڑھنے کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی آوازمیں حمدسوشل میڈیاپرمقبولگانوں کے لئے ری مکس ورژن بنانے کیلئے مشہور کوک اسٹوڈیو میں معروف گلوکار عاطف اسلم نے” وہ ہی خدا ہے” نے سننے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا Thoda kam kar Lo please.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں ’’حمد‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں ’’حمد‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول - AtifAslam CokeStudio12 WohiKhudaHai India me buht maqbol hy jo larka larki out of country dance krti hy humry mulk ka name maqbol hota sb dance kro mulk ka name Roshan hoga q hum azeem qum hy azeem qum Dance bi krti hy q k hum azeem qum hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوک اسٹوڈیو میں عاطف اسلم اس بار ’حمد‘ پڑھیں گےکوک اسٹوڈیو میں عاطف اسلم اس بار ’حمد‘ پڑھیں گے AtifAslam CokeStudio Hamad Season12 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Aslam Awan : اسلم اعوان:-اصلاحات پہ پولیس کے اعتراضات2013 ء میں عنان ِحکومت سنبھالتے ہی پولیس کو سیاسی مداخلت سے آزاد کرانے جیسے مبہم نعروں کی گونج میں پی ٹی آئی کی قیادت نے صدیوں کے آزمودہ انتظامی ڈھانچہ کے، پڑھیئےاسلم اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »