عاطف اسلم کے نئے گانے ’’رنگریزہ ‘‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاطف نے 3 سال بعد ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میوزک انڈسٹری میں انٹری دی ہے مزید پڑھئے: ExpressNews

عاطف نے 3 سال بعد ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میوزک انڈسٹری میں انٹری دی ہے جس پر ان کے بھارتی مداح بےحد پُرجوش ہیں، عاطف اسلم نے بھارتی پنجابی فلم ’’لور‘‘کے لیے اپنا نیا گانا ریکارڈ کروایا ہے جس کا عنوان ’رنگریزہ‘ ہے جبکہ گانا پنجابی زبان میں گایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت کی حکومت نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عاطف اسلم کے گانے ریلیز نہ ہونے پر ان کے بھارتی مداح کئی سال سے مایوس اور بھارت میں گلوکار کی واپسی کے منتظر تھے۔ تاہم عاطف کے نئے گانے کا ٹیزر جاری ہوتے ہی ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ اُٹھی ہے، ’رنگریزہ بائی عاطف اسلم ‘ بھارت سمیت بنگلادیش اور پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے گلوکار کے نئے گانے کے ٹیزر کو بےحد پسند کیا جا رہا ہے اور مداح گانے کی مکمل ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔Welcome Back Atif Aslam

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل کے تین ہفتے بعد ریلیز ہونے والے سدھو موسے والا کے نئے گانے میں کیا پیغام ہے؟ - BBC News اردوپنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کے تین ہفتوں بعد ریلیز کیے گئے ان کے گانے میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ پنجاب کے پانی کو بچائیں اور اسے صحرا بننے سے روکیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خون سفید ہوگیا: نئے کپڑے خرید کر نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیاملزم نے ماں سے نئے کپڑے خرید کر دلانے کا تقاضا کیا تھا،والدہ نے کہا کہ اس کے پاس پیسے نہیں، جس پر ملزم طیش میں آ گیا اور والدہ کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا، پولیس مزید جانیے : son Murder GeoNews إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون So sad Tm logo ka kasooor ALLAH ko jwb dena hai kal ko haq pr chalo zalimo imran khan hota to kpry aa jatay ! Lannat geo pr
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا پھر سر اٹھانے لگا24گھنٹوں میں 309 نئے کیسز رپورٹکورونا پھر سر اٹھانے لگا،24گھنٹوں میں 309 نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19 DeadlyVirus Patients Coronavirus WHOPakistan GovtofPakistan CMShehbaz MoIB_Official nhsrcofficial A_Qadir_Patel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انسٹاگرام صارفین کی اصل عمر کی تصدیق کے لیے نئے ٹولز متعارففوٹو شیئرنگ ایپ کے مطابق امریکا میں ٹولز کی آزمائش شروع کی جارہی ہے۔ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

احد رضا میر سے طلاق کے بعد سجل علی کے نئے فوٹوشوٹ نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا - بول نیوزسجل علی پاکستانی انڈسٹری کی خوبصورت اور ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ سجل مُلک کی مہنگی ترین اداکارہ بھی ہیں جو ڈرامے کی ایک قسط عکس بند کرنے کے لاکھوں روپے لیتی ہیں۔ yehi wajah ho gi divorce ki Yes I am feeling
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

منال خان کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ: منیجر نے ٹرولز کو آڑے ہاتھوں لے لیامنال خان کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ: منیجر نے ٹرولز کو آڑے ہاتھوں لے لیا Shohar aur manager Dono maze mein he
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »