عاصمہ شیرازی کا کالم: سراب سائے اور جمہوریت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل باجوہ آخری وقت تک اسلام آباد کے بڑے گھر میں خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے اور شاید ایک بار پھر مارشل لا لگ چکا ہوتا۔ اس کی گواہی ہو سکتا ہے کسی وقت موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی آن دا ریکارڈ لے آئیں جن کی بروقت مداخلت نے کھیل کا پانسہ پلٹا: عاصمہ شیرازی کا کالم

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہائبرڈ دور کے تخلیق کار جنرل بھی پسِ زندان ہوتے مگر یہ نہ کبھی ہوا نہ ہی ہو سکے گا تاہم عمران خان گرفتار ہو گئے۔ عوام نے بظاہر کسی طرح کا ردعمل نہیں دیا۔

شہباز حکومت شمار میں آنے کے لیے جاتے جاتے نئی مردم شماری کا جواز لے آئی ہے، انتخابات کم از کم مارچ تک دکھائی نہیں دے رہے۔ حکومت کی کنجی آئندہ دو دنوں میں ’نگرانوں‘ کے ہاتھ ہو گی پھر ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔ وہ نیا دور جس کی ’نئی قدریں‘ ہوں گی، جس کا ’نیا نام‘ ہو گا؟ سیاست پھر وہیں کھڑی ہے جہاں ہر دس سال بعد آ کھڑی ہوتی ہے؟ خدا کرے اب کی بار سب خدشے غلط ثابت ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حنیف کا کالم: عمران خان اور ایک پیش گفتہ موت کی روداد - BBC News اردووزیراعظم چاہے گمنام ہو، یا پاکستان کا ایسا ہیرو ہو جسے بچپن سے سب جانتے ہوں، کوئی اداروں کے ہاتھوں سے چھین کر حکومت لے، پچھلے دروازے سے گھس کر مذاکرات کرے۔ یا ان کے کندھوں پر بیٹھ کر آئے۔ وزیراعظم بننے کے دو یا تین سال بعد ایک ہی غلطی کر بیٹھتا ہے۔ وہ اپنے آپ کو وزیراعظم سمجھنے لگتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران وغیرہ کے پرزے دھونے میں ٹائم لگے گا: وسعت اللہ خان کا کالم - BBC News اردو’ابھی تو انجن کھلا ہے۔ پچھلے دو ماہ میں ہونے والی تیزرفتار قانون سازی نے انجینیئرز کو جو نئے آلات و اوزار و پیمانے فراہم کر دیے ہیں۔ ان کی مدد سے انجن کی اوورہالنگ، فٹنگ اور فنشنگ میں ٹائم تو لگے گا۔‘ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کا میچ برابر ہوگیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم اب تک اس ایونٹ میں تین میچ کھیل چکی ہے اور ان میں سے ایک میچ ہاری ہے اور دو میچ برابر ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ کیساتھ فلم ’جب تک ہے جان‘ کترینہ سے پہلے مجھے آفر ہوئی تھی: میرامیں چاہتی ہوں کہ لوگ مجھ سے انگریزی میں بات کریں، مجھے بچپن سے پریاں بھی دکھائی دیتی ہیں: میرا کی گفتگو تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’پولیس کے متعلق قارئین کے کمنٹس‘‘گلزار ملکپولیس کے بگڑے ہوئے قبلہ اور اس کی درستگی کے حوالہ سے گزشتہ ایک عرصہ سے متعدد کالم تحریر کیے جا چکے ہیں جس میں بتایا جاتا رہا ہے کہ پولیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سول اور فوجی قیادت کا اہم اجلاس، خلیجی ممالک اور چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا جائزہ - ایکسپریس اردوسول اور فوجی قیادت کا اہم اجلاس، خلیجی ممالک اور چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا جائزہ ExpressNews pmln ppp pti PDM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »