عاصمہ شیرازی کا کالم: نئے ورلڈ آرڈر کی چاپ؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب، ایران معاہدہ: ’ہمارے اردگرد بہت کچھ بدل رہا ہے۔ کیا دُنیا نئے ورلڈ آرڈ کی جانب بڑھ رہی ہے یا امکان کے خانے میں کچھ قُفل کُھل رہے ہیں؟‘

ایک ایسے وقت میں جب دُنیا گول گول گھومتے گھومتے اُلٹا چکر لگا رہی ہے، جب انہونی ہونی میں بدل رہی ہے، عجائب رونما ہو رہے ہیں، ہم وہیں موت کے کنویں کے مسافر دائرے میں موت کا کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں۔ ہم سمندر میں ہیں اور ساحل سے لڑ رہے ہیں، ہمالیہ پہ کھڑے ہیں اور آسمان سے جھگڑ رہے ہیں، لہروں کی اُٹھان کے مخالف، ہواؤں کی سرسراہٹ پر تنقید، فضاؤں کی وسعتوں سے ناخوش۔۔۔ نہ خود کو بدلنے کو تیار، نہ ہی منزل کا پتہ لگانے کی...

ایک ایسے وقت میں جب ایک بحران خطے کے دروازے پر دستک دے رہا تھا اور کئی تبصرہ نگار اس بات کی پیش گوئی کر رہے تھے کہ اسرائیل اور ایران کے مابین لڑائی کسی بھی لمحے شروع ہو سکتی ہے تو عین اُس لمحے چین نے دونوں ملکوں کے درمیان ایک ایسے معاہدے کی بُنیاد رکھی جس پر آج اقوام عالم انگُشت بدنداں ہے۔ چین اس وقت ایک ایسی طاقت ہے جو نظام بدل سکتی ہے یعنی ایسی طاقت جو ناممکن کو ممکن بنا سکتی ہے اور جو ’نئے عالمی نظام، نیو ورلڈ آرڈر‘ کو جاری کرنے کے لانچنگ پیڈ پر موجود ہے اور ہواؤں میں نئے ورلڈ آرڈر کی سر سراہٹ۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے پی ٹی آئی کو حکومت نہ تھی ورنہ یہ کام بھی اپنے کھاتے میں ڈال لیتے کہ دوستی ہم نے کروائی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣

مخاصمہ لفافی۔۔۔اور۔۔۔۔انٹرنیشنل تجزیے۔۔۔۔🤔۔۔۔۔بی بی سی تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔؟؟

I am surprised how BBC suspended GaryLineker for what was perceived to be partial comments about RishiSunak’s government but allows this openly partial journalist to continue writing for its local service. BBCBias Linekergate Sunak Selectiveoutrage

Best picture in 100 YEARS...Wish ImranKhanPTI would be there in between ... His efforts came true !

کالم تو پڑھ لیا میں نے، ایسی کوئی خاص بات نہیں کی گئی۔ کچھ نیا نظر نہیں آیا۔ کوئی ایسی وزن دار بات بھی نہیں تھی۔ نا ہی پاکستان کے موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر کوئی خاص بات کی گئی ھے۔

چائنا اور ایران کے تعلقات پاکستان پر کس طرح اثرانداز ہو سکتے ہیں

hamaray katooray mai paisay kon dalay ga, hamay tu iss mai dilchasbi hai

بڑا اچھا اور تازہ ٹاپک ہے اس کالم کا۔۔ کلک کرنے لگا تھا کہ اُم المنافقین سرکاری حاجن کا نام پڑھ کر کلک نہیں کیا۔

وہ شراب پی کہ لوگوں کی مدد کرتے ہیں تم نماز پڑھ کہ لوگوں کہ حقوق کھاتے ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

McDonald's per order lenay walo k sabr ka imtehanMcDonald's per order lenay walo k sabr ka imtehan Pakistan McDonalds Prank watch complete video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اردو پاکستانی نہیں بھارتی زبان ہے، پاکستان تو خود تقسیم کے بعد وجود میں آیا: جاوید اختراردو متحدہ ہندوستان کی مقامی زبان ہے، تاہم اسے آگے بڑھانے اور مقبول بنانے میں پنجاب نے اہم کردار ادا کیا، اردو کو پاکستانی زبان سمجھنا غلط ہے: جاوید اختر صحیح کہا Then whose language is Sanskrit Is this the man we Pakistanis were dying for پاکستان انڈیا سے ایک دن پہلے وجود میں آیا ہے میڈم۔ اور انکی اردو وہ ہے جو مودی جی بولتا ہے، جیسے گوجری پنجابی کا مکسچر جسے وہ ہندی کہتے ہیں۔ ہماری اردو ہماری پہچان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’سیاستدان اپنا کلچر تبدیل کریں‘‘کالم:لفظوں کا پیرہن تحریر:غلام شبیر عاصم   گلہری اور چوہے کی حرکات و سکنات کسی حد تک مماثلت رکھتی ہیں،البتہ گلہری کو دیکھ کر وہ کراہت محسوس نہیں ہوتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا غرور خاک میں مل گیا - ایکسپریس اردوورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا غرور خاک میں مل گیا - ExpressNews ENGvsBAN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے ملک میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی ازسر نو تعمیر شروع کرنے کی تجویز دیدیزراعت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے اسے کر بحال کیا جائے، ملک میں جدید زراعت کے طریقے اور زراعت پانی کی نکاسی کا نظام لانا ہوگا: ورلڈ بینک حکام Avon fields apartments Kingdom
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پھر پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں فرق کیا ہوا؟ سمیع چوہدری کا کالم - BBC News اردوپی ایس ایل کو اپنا حسن بیچنے کے لیے شاہ رخ کے ہوائی بوسوں یا پریتی زنٹا کی اچھل کود کا سہارا درکار نہیں تھا۔ یہاں وکٹوں کی چال کچھ ایسی ہوا کرتی تھی کہ کھیل میں سنسنی برپا کرنے کے لیے چھکوں چوکوں پر تھرتھرانے کی ضرورت ہی نہ پڑتی تھی۔ سمیع چوہدری کا کالم۔۔۔ یہ کالم نگاروں سے خدا بچائے اتنے لمبے لمبے کالم؟ SameeSays I agreed with you 1000%.Cricket is a game of Ball by Ball competition,but our board make a entertainment not competition,and it is very sad sitaution for real cricket lovers
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »