عارف نقوی کا جہاز عمران خان کیلئے استعمال ہوتا تھا: فوزیہ قصوری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عارف نقوی کا جہاز عمران خان کیلئے استعمال ہوتا تھا: فوزیہ قصوری مزید پڑھیں : GeoNews ImranKhan

تحریک انصاف کی بانی رکن فوزیہ قصوری نے ایک بار پھر پارٹی فنڈنگ پر گفتگو کی جس دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ عارف نقوی کا جہاز عمران خان کے لیے استعمال ہوتا تھا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ قصوری نے کہا کہ ’میں کبھی عمران خان کی عارف نقوی کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں شریک نہیں ہوئی لیکن ہمیں پتا تھا کہ عارف نقوی کا جہاز عمران خان کے لیے استعمال ہوتا تھا، عمران خان کی ان سے میٹنگز بھی ہوئیں‘۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہر ملک سے کئی دوست تھے لیکن غیر ملکیوں سے پیسے جمع کرنا کوئی غلط کام نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ ’میں نے سنا تھا عمران خان کے دبئی جانے کے لیے عارف نقوی کا جہاز استعمال ہوا، میں عارف نقوی کو ذاتی طور پر نہیں جانتی لیکن بہت سے لوگ جانتے ہیں کہ وہ جو کام کررہے تھے وہ بہت ہائی پروفائل کام تھا، وہ امپیکٹ انویسمنٹ کے نام سے باہر کے ملکوں سے چندہ اکٹھا کررہے تھے جسے انہوں نے کچھ ایسے ممالک جہاں صحت کی ضرورت تھیں وہاں خرچ کرنا تھا مگر اس کے بجائے انہوں نے ان پیسوں سے اپنے بہت سے دوستوں کی مدد کی، ان کو نوازا، عالیشان سہولیات دیں اور یہ چھپی ہوئی بات...

فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ ’پیسے ضرور باہر سے آئے لیکن آیا وہ ممنوعہ فنڈنگ تھی؟ کیا باہر سے آیا پیسا صحیح ذرائع سے آیا ؟ اسے چیک کرنا ہمارا کام نہیں تھا یہ کام ان فنڈز کو جمع کرنے والوں اور پاکستان میں کام کرنے والے فنانس بورڈ کا تھا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس پہلے میں بھنگ لیتی تھی اور اس وقت ایک دو جھولے میں نے بھی لے لیئے تھے

جیو نیوز کی اوقات دیکھو سات گھنٹوں میں 40 ریٹویٹس 2 کوٹ ٹویٹس اور 130 لائکس۔۔۔۔ 🤣🤣🤣 انکی خبروں پہ اب کوئی یقین نہیں کرتا ۔

جہاز کو جہاز مرواگئیے

lanat begerat niyazi

Correct

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم - ایکسپریس اردوکراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات مسترد کر دیے، یاد رہے کہ عمران خان نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت اس ملک کے لیے بہت ضروری ہے، صدر مملکت - ایکسپریس اردوآپﷺ نے اپنے طرز عمل سے سبق دیا کہ بے سہارا بچوں پر اللہ اور اُس کے رسولؐ کا سایہ ہے، عارف علوی کا تقریب سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کس رکن کے پارٹی چھوڑنے پر دکھ ہوا؟ منیب بٹ کا لائیو سیشن میں عمران خان سے سوالپاکستانی اداکار منیب بٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے دیگر فنکاروں کے ہمراہ لائیو سیشن کے دوران کئی سوالات کیے دکھی شہباز گل کرگیا کاش شہباز گل کی جگہ منیب بٹ ہوتا اس عمرانڈو کو بھی نیازی سے وفاداری ثابت کرنے کا موقع ملتا چار دن۔ Wesey hadd hey ye bandaa hr lalloo panjoo ko interview deny chal partaa 👋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد ، فیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحرک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، انہوں ںے 30 کروڑ کے اثاثے اور بشریٰ بی بی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'Imran Khan leader hai aur baki saray chor hain' PTI Lahore jalsay mei viral honay walay bachy...'Imran Khan leader hai aur baki saray chor hain' PTI Lahore jalsay mei viral honay walay bachy... ImranKhan PTI BreakingNews Watch complete video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »