عارفہ صدیقی کی سالوں بعد کسی ٹی وی شو میں آمد!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عارفہ صدیقی کی سالوں بعد کسی ٹی وی شو میں آمد! ARYNewsUrdu ArifaSiddiqui

معروف گلوکارہ عارفہ صدیقی اور ان کے شوہر تعبیر علی نے اے آر وائی نیوز کے مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان میں شرکت کی اور میزبان ندا یاسر کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔تعبیر نے بتایا کہ وہ ایک گلوکار دوست کے توسط سے عارفہ کے گھر گئے تھے اور پہلی ہی ملاقات میں ان دونوں کو کچھ مختلف محسوس ہوا۔

عارفہ کا کہنا تھا کہ ہمارے کوئی باقاعدہ عہد و پیمان نہیں ہوئے لیکن ہمارا مزاج بے حد ملتا تھا اور کچھ کہے بغیر ہی بہت کچھ معلوم ہوتا تھا۔ اس کے بعد عارفہ نے ایک روز اپنی والدہ سے کہا کہ وہ دونوں ہم مزاج ہیں، اور ایسا لگ رہا ہے کہ وہ دونوں ساتھ بہت خوش رہیں گے، لہٰذا ہمارا نکاح کروا دیجیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The guy does not suit her.

یزیدی_حکومت_نامنظور Please Use Hashtag 👈🫶

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کے بچوں کا جذباتی پیغام.عامر لیاقت کے بچوں کا جذباتی پیغام. مزید تفصیلات ⬇️ AamirLiaquatHussain Ramzan RamzanTransmission BushraIqbal DuaAamir AhmedAamir Twitter Instagram Message DrBushraIqbal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ملک میں حقیقی آزادی کابیانیہ اور لابسٹوں کو ڈالر میں ادائیگیاں‘، حسین حقانی کی پی ٹی آئی پر تنقید’ملک میں حقیقی آزادی کابیانیہ اور لابسٹوں کو ڈالر میں ادائیگیاں‘، حسین حقانی کی پی ٹی آئی پر تنقید Ghadar e Watan is also a comentator of geo Geo is also ghadar e watan صحافیوں کو بند کمروں سے ہدایت ملی ہے کہ ' زلمے خلیل زاد' نے جو بیان دیا اس پر بیانیہ یہ بنایا جائے دیکھو امریکی عمران خان کی سائیڈ پر کھڑے ہیں اور سازش کا بیانیہ جھوٹا ہے۔ امریکی خود ان سے مل کر ڈبل گیم کھیلتے اپنے بندے کے زریعے بیان دلوا کر پھر انہی کے زریعے پراپیگنڈا کرواتے اب پرانی بوتل میں نیا مواد لانچ کیا گیا ہے ،پاکستانیوں اس کے کارنامے تو یاد ہونگے ،،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پی ٹی آئی میں شاملجمشید دستی نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ تفصیلات: DailyJang PTI JamshedDasti Shame
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا لاہور اور قصور میں مفٹ آٹا سنٹر کا دورہلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شہریوں کو آٹے کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ دس کلو آٹے کے سٹال پر جاکر فوٹو سیشن ضروری تھا اس شخص کی قابلیت یہی تھی اس کو وزیر اعظم پاکستان بنا دیا پنجاب کا وزیر عالہ بھی بڑا عہدہ تھا وہ تو احد چیمہ جیسے قابل لوگ مل گئے اس لیے بات بن گئی Bas drama karna reh gaya tha... Wo b kar liay..ghatiya... 3rd class...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کروانے والوں کیلئے اہم خبراسلام آباد : حج درخواست گزاروں کی آسانی کیلئے بینکوں کو مزید ہدایات جاری کردی گئیں ہیں ، منظور شدہ ویکسین میں سے کسی ایک کی پہلی ڈوز لگوا کر درخواست جمع کراسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات: پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدیجے آئی ٹی تھانہ ریس کورس، سول لائن اور شادمان میں پی ٹی آئی پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش کرے گی: اعلامیہ ہم اس امپورٹڈ حکومت کو ہی نہیں مانتے GovtofPakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »