طیبہ گل کے چیئر مین نیب اور عمران خان پر الزامات حکومت کاانکوائری کمیشن بنانےکافیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیبہ گل کے چیئر مین نیب اور عمران خان پر الزامات، حکومت کاانکوائری کمیشن بنانےکافیصلہ

نجی ٹی وی"دنیا نیوز" کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ طیبہ گل کامعاملہ بھی کابینہ اجلاس میں زیربحث آیا ہے ، وزیراعظم ہاؤس سےکل طیبہ گل

کےساتھ رابطہ کیاگیا تھا، طیبہ گل کےمطابق انہیں اغواءکرکے 18روزتک وزیراعظم ہاؤس میں رکھاگیا،طیبہ گل سےتمام ثبوت لےلیےگئےہیں اب اس معاملے پر انکوائری کمیشن بنایا جائے گاجو اس معاملے کی تحقیقات کرے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیبہ گل کے الزامات، وفاقی حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہطیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پرجنسی ہراسانی اور وزیراعظم ہاؤس میں اغوا کرکے رکھنے کے الزامات عائد کیے ہیں Fedral govt har fazool or planted kaam ko important leti asal masail kay upar koi dehan nahi چند دن کی مہمان حکومت کو فضول باتوں کے بجاۓعوام کے مساٸل حل کرنے پر توجہ دینی جاھیۓ ایسے ایشو بنا کر قوم کا وقت اور پیسہ ضاٸع مت کرے عوام جانتی ھے کہ حکومت اپنے مخالفین کو ایسے کاموں سے اذیت دینا چاھتی ھے جو بندہ اقتدارِ میں ہوتے ہوئے لگاتار 15 میں سے 13 ضمنی الیکشن؛ ہار گیا وہ بھی اپوزیشن میں آکر کہتا ہے کہ مجھے ضمنی الیکشن میں ہرانے کی سازش ہو رہی ہے__!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang ایک کمیشن کیپٹن صفدر اور مریم کا بھی بنا دیں کہ کیسے کیپٹن صفدر نے ایک معصوم لڑکی کو بہلا پھسلا کر گیراج میں تنظیم سازی کی اور اسے بھگا کر ایبٹ آباد لے گیا تھا اچھا فیصلہ ہے۔ وہ لوگ جو قانون سے ہمیشہ اوپر رہے انکو بھی قانون کے نیچے لانے کی ضرورت ہے حکومت کو چاہۓ کہ وہ طیّبہ گُل کی ویڈیوز اپنے اسٹوڈیوز میں مریم قطری کی سپرویژن میں ری میک کروا لے تاکہ تمام جھول نکل جاٸیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوطیبہ گل کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس سے چیئرمین نیب کو بلیک میل کرکے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، وزیر اطلاعات Koi Rehan khan ko Bhai Investigate Kate ... الیکشن کہ بعد یہ وڈیو آپ ڈونڈو گے یہ ایک ثبوت ہے انتشار پھیلایا گیا تو یہ وڈیو ریٹویٹ کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طیبہ گل الزامات: ڈی جی نیب لاہور نے پی اے سی طلبی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیاڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) میجر(ر) شہزاد سلیم نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے طلبی احکامات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیبہ گل کے الزامات، وفاقی حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہطیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پرجنسی ہراسانی اور وزیراعظم ہاؤس میں اغوا کرکے رکھنے کے الزامات عائد کیے ہیں Fedral govt har fazool or planted kaam ko important leti asal masail kay upar koi dehan nahi چند دن کی مہمان حکومت کو فضول باتوں کے بجاۓعوام کے مساٸل حل کرنے پر توجہ دینی جاھیۓ ایسے ایشو بنا کر قوم کا وقت اور پیسہ ضاٸع مت کرے عوام جانتی ھے کہ حکومت اپنے مخالفین کو ایسے کاموں سے اذیت دینا چاھتی ھے جو بندہ اقتدارِ میں ہوتے ہوئے لگاتار 15 میں سے 13 ضمنی الیکشن؛ ہار گیا وہ بھی اپوزیشن میں آکر کہتا ہے کہ مجھے ضمنی الیکشن میں ہرانے کی سازش ہو رہی ہے__!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور شیریں مزاری کے الزامات مسترد کردیئےچور کبھی خود تسلیم کرتا ہے چوری کا ؟ ن لیگ کا فالتو 🐕 ہے Khabees election commission ! Agar dhandhli hui tou sir lanka ki tarha in sab ko nikal nikal ker ulta latkayengay ! Insha allah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »