طیارہ حادثہ: میتوں کی شناخت میں21 دن لگیں گے، عذراپیچوہو

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ: میتوں کی شناخت میں21 دن لگیں گے، عذراپیچوہو SamaaTV

Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 18 mins ago

سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق 97 افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیے جاچکے ہیں۔ نتائج آنے میں 21 روز لگیں گے۔ وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ اور صوبائی حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عذرا پیچوہو نے کہا کہ طیارہ حادثے میں 97 افراد جاں بحق ہوئے اور 2 افراد زندہ بچ گئے ہیں۔ زندہ بچنے والوں میں ایک سول اور دوسرا دارالصحت اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

انہوں نے کہا کہ 66 میتیں جناح اور 31 سول اسپتال پہنچائیں گئیں جن میں 68 مرد، 26 خواتین اور 3 بچوں کی میتیں شامل ہیں۔ اب تک 19 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کی جاچکی ہیں جبکہ بقیہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سے ہوگی اور اس میں 21 دن تک لگ سکتے ہیں۔ ہم نے اعلیٰ معیار کی لیبارٹری تیار کی ہے۔ تمام ڈی این اے ٹیسٹ جامعہ کراچی کی لیب میں ہوں گے۔

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ طیارے کی زد میں آکر 19 مکانات متاثر ہوئے، 10 گاڑیاں اور تین موٹرسائیکلیں بھی تباہ ہوئیں جبکہ 6 علاقہ مکین زخمی ہوئے ہیں۔ متاثر ہونے والے مکانات کے 16 رہائشیوں کو مقامی ہوٹل میں منتقل کیا گیا ہے۔ حادثے کی اخلاقی اور قانونی ذمہ داری پی آئی اے کی بنتی ہے اور پی آئی اے کو نقصانات کا ازالہ بھی کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ: 97 افراد ہلاک، دو زخمی، 66 میتوں کی شناخت ہو گئیگذشتہ روز پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا مسافر طیارہ پی کے 8303 لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہوا تھا۔ طیارے پر سوار 99 افراد میں سے 97 کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ دو مسافر حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔ اب تک 66 میتوں کی شناخت کی جا چکی ہے۔ Protect yourself and Family from COVID-19 RIP آن گراؤنڈ اموات کتنی ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں بد قسمتی سے ہونے والے طیارے حادثے میں معروف ماڈل زاراعابد کے بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: 35 افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیںAllah pak reham farma ameen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: جاں بحق میجر شہریار، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کی نماز جنازہ ادا🤲😭🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ ڈُب مروکنجرو۔ سوشل میڈیا سے وڈیو اٹھا کر بریکنگ نیوز بنا رہے Haasil karli? Ab iski fold karo air suitable jagah pe lelo.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »