طیاروں کے کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی کی تو۔۔۔ سول ایوی ایشن نے خبردار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'طیاروں کے کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی کی تو۔۔۔' سول ایوی ایشن نے خبردار کردیا

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیاروں خصوصاً کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی کا نوٹس لے لیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس کے طیاروں میں سگریٹ نوشی سے متعلق انتباہ بھی جاری کیاہے۔

رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ طیاروں کے کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی پر سخت تادیبی کارروائی ہوگی جب کہ کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی پر معطلی اور جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے خلاف تحریک انصاف بھی پھٹ پڑیوزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کا کراچی میں کے الیکٹرک دفتر کے باہر چوتھے روز بھی جاری دھرنے میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور رہنماؤں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نئی عدالتوں کے حکم نے گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہقومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »