طنز کیوں کیا؟ کرکٹر جڈیجا کی اہلیہ، بے جی پی خواتین میں زبردست بحث، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اسٹار کرکٹر کی اہلیہ اور بی جے پی کی لیڈر ریوابا جڈیجا کی اپنی پارٹی کی خواتین رہنماؤں کے ساتھ تو تکار کی ویڈیو وائرل ہوگئی، خواتین رہنماؤں نے ریوابا پر طنز کیا تھا جس پر بات بڑھی۔ ریوابا جڈیج

ا اور بے جے پی کی دیگر سینئر رہنما بھارتی یوم آزادکی تقریب کے دوران فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرے نے کے لیے ایک تقریب میں موجود تھیں، اس دوران ریوابا نے اپنی جذبات اور عقیدت ظاہر کرنے کے لیے جوتے اتار دیے، تاہم ساتھی رہنما کے طنز کرنے پر ان کی پارٹی خواتین سے بحث ہوگئی۔

بی جے پی کی ایک اور خاتون رہنما پونم بین مادام نے انھیں جوتے اتارنے پر ’’اوور اسمارٹ‘‘ کہہ ڈالا جس پر کرکٹر کی اہلیہ سیخ پا ہوگئیں۔ اس سے قبل پونم نے جب بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا تھا تو اپنے جوتے نہیں اتارے تھے جبکہ ریوابا نے ان کے بعد جوتے اتار کر فوجیوں سے عقیدت کا اظہار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طنز کیوں کیا؟ کرکٹر جڈیجا کی اہلیہ، بے جی پی خواتین میں زبردست بحث، ویڈیو وائرلکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی بالی ووڈ سُپر اسٹار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرلشاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات امریکہ میں ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میگھن مارکل کی نئی تصویر نے طلاق کی افواہوں کو طول دے دیابرطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل کی شادی پر علحیدگی کا سیاہ بادل تاحال منڈلا رہا ہے، ایسے میں ڈچز آف سسیکس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر زیر بحث بن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو پر آئی جی پنجاب کا بیانسوشل میڈیا پر افسران کو مغلظات بکنے والا پولیس اہلکار ذہنی مریض نکلا، کانسٹیبل شاہد کو پکڑ کر پاگل خانے منتقل کردیا گیا، آئی جی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو پر آئی جی پنجاب کا بیانسوشل میڈیا پر افسران کو مغلظات بکنے والا پولیس اہلکار ذہنی مریض نکلا، کانسٹیبل شاہد کو پکڑ کر پاگل خانے منتقل کردیا گیا، آئی جی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشعال ملک بھی نگراں کابینہ میں شاملنگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی 18 رکنی نگراں کابینہ میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی شامل کیا ہے۔مشعال ملک انسانی حقوق اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »