طلبی کا نوٹس : فرح خان نے نیب کو جواب بھجوادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبی کا نوٹس : فرح خان نے نیب کو جواب بھجوادیا arynewsurdu

نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کو 20 جولائی کو طلبی کے نوٹس جاری کیے جس کے جواب میں فرح خان کی جانب سے جواب دے دیا گیا ہے۔

فرح خان کی جانب سے نوٹس اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب کو ایک پرائیویٹ شخص کے خلاف انکوائری کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ae paya jay insaf🤪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ انکوائری: نیب نے فرح خان کو طلب کرلیاقومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کو نوٹس جاری کردیا۔نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ نیب نے فرح گوگی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردوفرح خان کو 20 جولائی کوخاندان کے کسی مرد کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جب سے نیب بنا ہے،اُسی روز سے یہ ادارہ حکومتی پارٹی کے اشاروں پر ناچتا اور آپوزیشن کے گرد گھیرا تنگ کرتا رہا ہے لیکن کسی بااثر ملزم کو سزا نہیں دلوا سکا اب کیونکہ PDM حکومت میں اور PTI آپوزیشن میں ہے اسلئے حکومتی اشارے پر فرح گوگی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے،نتیجہ اب بھی صفر ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے فرح گوگی کو طلب کرلیاسابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی المعروف فرح خان گوگی شوہر احسن جمیل گجر سمیت 19 قریبی ساتھی نیب کے ریڈار آگئے، نیب لاہور نے 20 جولائی کو IK nay is ko bagha dia DUBAI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فرح گوگی کو نیب لاہور نے طلب کرلیالاہور: نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں فرح گوگی، ان کے شوہراحسن جمیل، چودہری مجید و دیگر 19 افراد کو طلبی کے نوٹس ارسال کردیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے بھی اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیااس سے قبل وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق بھی وزارتوں سے استعفے دے چکے ہیں میں آی ہوں توآپ سمجھیں گے یہ گالی دینے آی ہے، میں گالی دینے نہیں آی لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂 bit still as an MPA or MNA they cant do election campaigns..then whata the point they are trying to keep them available for next political party . pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے اب کس بات پر یوٹرن لیا؟سابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا۔ باجی کا رشتہ واپس موڑ دیا ہو گا آپ لوگوں کی جیو والو کی بہن کی رشتے پر 🤚🏿 Tusi apni behn pesh karni x ony kia nai leni
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »