طلبہ تنظیمیں بحال کرکے ان کے مثبت کردار سے فائدہ اٹھائیں گے، وزیراعظم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طلبہ تنظیمیں مستقبل کے لیڈر پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، طلبہ تنظیمیں بحال کرکے ان کے مثبت کردار سے فائدہ اٹھائیں گے ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاہے کہ یونیورسٹیاں مستقبل کے لیڈرز کوپروان چڑھاتی ہیں،طلبہ تنظیمیں مستقبل کے لیڈر پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لیکن بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبہ تنظیمیں پرتشدد بن چکی ہیں۔پاکستانی یونیورسٹیاں پرتشدد محاذ جنگ بن چکی...

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں طلبہ تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول خراب کرنے کا سبب بنتی ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں دانشمندانہ ماحول تباہ ہوچکاہے، حکومت اس سلسلے میں جامع اور نافذالعمل ضابطہ اخلاق تشکیل دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم طلبہ تنظیمیں بحال کرکے ان کے مثبت کردار سے فائدہ اٹھائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کو مثال بنایا جائے گا ۔Universities groom future leaders of the country & student unions form an integral part of...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبہ مسائل کے حل کیلئے وزیرِ اعظم نے ہدایات دیدیں: فردوسطلباء مسائل کے حل کیلئے وزیرِ اعظم نے ہدایات دیدیں: فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل کالج آف آرٹس کے طلبہ نے ملک سے باہر بھی اپنا لوہا منوایا شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے طلبہ نے ملک سے باہر بھی اپنا لوہا منوایا، خواہش ہے ہم اس میوزیم کو ایک کلچرل سینٹر کے طور پر بنائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں طلبہ حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے - Multimedia - Dawn Newsطلباء کو لال اور سُرخے کی بجائے سبز مستقبل دکھائیں ٹرک کی بتی کے پیچھے ہر کوئی لگا دیتا ہے ہمیں۔ پاکستان کا نوجوان بیوقوف نہیں۔ یہ بیرونی ایجنڈا پہلے بھی ناکام ہوا تھا اب بھی ہوگا۔ طلباء کو مشکلات ضرور درپیش ہیں لیکن اسکا حل سُرخوں کے پاس نہیں!! StudentSolidarityMarch Strong and strict action is the need of the time against them and the master minds behind all this. Student unions should work in the field of technology and science. Its not 1940s era where we need such unions. Now all of us should contribute in our respective fields. Anyone know the name of student Union exist in Oxford, Cambridge, imperial college, Harvard University. Top Universities don't have any Union then how their graduate are so successful all over the world. Just feel shame this lal lal wala naliak group
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظمطلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK سزاہیں بدلنا پڑے گی قانون میں اور اسلامی طریقہ فتوا شامل کرنا پڑے گا قانون میں یہ سب ہم کروا سکتے ہیں یہ حکومت تو بس تقریر کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »