طلبا کیلئے اہم خبر ، تمام تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبا کیلئے اہم خبر ، تمام تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے دو دن کے لئے بند کردیئے۔ وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ جمعرات ،جمعہ کو کوئٹہ کے تمام اسکولز بند رہیں گے۔

بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے 2 پیپرز بھی ملتوی کردیئے ہیں ، اس حوالے سے چیئرپرسن بورڈ سعدیہ فاروقی کا کہنا تھا کہ جمعرات اورجمعہ کو میٹرک کا پرچہ نہیں ہوگا تاہم کوئٹہ کے علاؤہ دیگر اضلاع میں امتحان معمول کے مطابق ہوگا اور کینسل پرچوں کی تاریخ کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سول سیکرٹریٹ سمیت دیگر محکموں میں بھی حفاظت انتظامات بڑھادیئےگئےہیں اور وہاں آنےجانےوالے افراد کی سختی چیکنگ کی جارہی ہے ۔

دوسری جانب ینگ ڈاکٹرزنے اپنے مطالبات کے حق میں آج نکالی جانےوالی احتجاجی ریلی بھی ملتوی کرتے ہوئے تمام ڈاکٹرزاوردیگر عملہ ایمرجنسی وارڈز اور ٹراما سینٹر میں حاضری یقینی بنانے کاکہاہے ۔ کوئٹہ سبی مچھ اور چمن کےریلوے اسٹیشنز پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے، مسافر ٹرینوں کی روانگی و آمد کے اوقات اسٹیشن آنے والے افراد کی جامع تلاشی لی جائے گی جبکہ مساٖفرٹرینوں پر کمانڈوز تعینات کردیئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good 👍

اتوار کے روز بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے دو دن کے لئے بند کردیئے۔ وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ جمعرات ،جمعہ کو کوئٹہ کے تمام اسکولز بند رہیں گے

It is not good news but bad News. Be serious ARY news

In which cities?

Why

کیا پنجاب میں بھی ؟

R9p qx 9w

۔ اقوام متحدہ سے عمران خان نے اسلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مقدمہ جیتنے کی خوشی میں ایک غریب پاکستانی دبئ میں لوگوں کو چاۓ پلا رہا ہے یہ میسیج ہے ان مولویوں کیلے ہے جو اپنے گھروں میں بنگ پی کر سوے ہوۓ ہیں

News ghalat tariqe se pesh krty hen ye log ye news sirf Quetta k schools k lye hy security issues ki waja se Allah ARY walon ko hidayat de bila waja logo me khof o hiras phela rahy hen

Details 😊😊

Why

kyuuu waja

Why n in which region?

Why

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند، صوبے میں سکیورٹی بڑھادی گئیصوبے میں سکیورٹی انتظامات پر نظرثانی کرکے اسے مزید بہتر کیا جائے، محکمہ داخلہ بلوچستان کی ہدایت Allah Har musibat se Quetta ko aur pure Baluchistan ko Mehfooz farmai Ameen- ڈی چوک دھرنے کا سیف پیسیج بھی بچوں کو مار کر نکالا گیا تھا اب اس بحران کا حل بھی یہی نکالا جارہا ہے کیا ؟ میں حیران ہوں اتنے چھوٹے بچے جو کسی کا کچھ بھی نہں بگاڑ سکتے وہ کیسے مار دئے جاتے ہیں ظلم کی انتہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں تمام تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند پرچے بھی ملتوی09:46 AM, 17 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند کردئیے گئے ہیں جبکہ آج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت کافیصلہ،تعلیمی اداروں میں حجاب ممنوع قرارThe anti secular India imrancomeback
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلانپنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان Punjab Schools SummerVacations Education MoIB_Official GovtofPunjabPK SchoolEduPunjab EduMinistryPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان- بول نیوزیکم جون سے 31 جولائی تک تمام سرکاری، نجی اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات ہوں گی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

حکمران جماعت کا ڈی چوک پر جلسہ رکوانے کیلئے اپوزیشن متحرک، بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : اپوزیشن کی 3بڑی جماعتوں نے حکمران جماعت کے ڈی چوک پر جلسے کو رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بڑا فیصلہ نہیں عدم اعتماد سے بھاگ رہےہیں کتے اتنے خوفزدہ کیوں ہو، 172 پورے کرو اور سکون کرو۔😂 NawazSharifMNS MaryamNSharif BBhuttoZardari MoulanaOfficial SHABAZGIL کپتان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں کپتان_تیار_ہے Choro ka lotra, dako ka guldasta ki kanpain tang rahi hai haha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »