طلاق کے بعد بل گیٹس اور ملینڈا ہونے والے داماد کیلئےایک پیج پر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیحدگی اختیار کرنے والے بل گیٹس اور ملینڈا پھر ایک پیج پر آگئے تفصیلات جانئے : DailyJang

حال ہی میں علیحدگی اختیار کرنے والے امیر ترین جوڑوں میں سے ایک بل گیٹس اور ملینڈا ایک مرتبہ پھر ایک پیج پر آگئے۔

ان کی ایک پیج پر آنے کی وجہ معاشی نہیں بلکہ ذاتی نوعیت کی ہے اور وہ ان کے ہونے والے داماد مصری ایکوسٹیرین رائیڈر نائیل نصیر ہیں۔نائیل نصیر بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس کے منگیتر ہیں اور دونوں نے گزشتہ برس ہی اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔تاہم ٹوکیو اولمپکس کے ایکوسٹیرین ایونٹ کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر بل گیٹس اور ملینڈا اپنے ہونے والے داماد کے لیے انتہائی خوش دکھائی دیے۔

دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت بل گیٹس اور اہلیہ میلنڈا گیٹس کے 27 سالہ ازدواجی تعلق کے اچانک ختم ہونے کی خبروں پر چہ مگوئیاں ہورہی ہیں ایسے میں ان کی طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آئی ہے۔ دونوں کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا۔ ہونے والے سسر اور ساس نے نصیر کی تصاویر بھی شیئر کیں اور انھیں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی مبارکباد بھی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عقل بند لوگوں یہ لوگ کبھی بھی جدا نہیں تھے یہ تو ہمارے ذہین سے کھیل رہے ہیں اور طلاق کو عام کر رہے ہیں ۔۔۔ مطلب مسلم نسل تباہ کر رہے ہیں۔۔۔۔

(سورة النساء - آیت نمبر57) اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو مان لیا اور نیک عمل کیے ان کو ہم ایسے باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ، جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور ان کو پاکیزہ بیویاں ملیں گی اور انہیں ہم گھنی چھاؤں میں رکھیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل اور ملینڈا گیٹس نے طلاق کے پیپرز پر دستخط کردیےمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ ملینڈا گیٹس نے طلاق کے تین ماہ بعد باضابطہ طور پر علیحدگی کے پیپرز دستخط کردیے۔برطانوی آن لائن اخبار دی میل BillGates melindagates Sir/Ma'm You people are free to make decision regarding your life We the people of Pakistan are with you May u have a happy n bless life My all great wishes by my heart n true emotions are for your daughter
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے بولڈ شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت کی معروف اداکارہ شویتا تویاری نے اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا کی ایپ انسٹاگرام پر ڈال دیں ۔ بھارت کے ڈرامے کسوٹی زندگی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نشئی نے نشے کے لئے پیسے نہ دینے پر ماں اور بھانجی کی جان لے لی03:17 PM, 3 Aug, 2021, جرم وانصاف, پشاور: نشئی بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں اور بھانجی کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا۔ پشاور پولیس کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماہم سےزیادتی اور قتل کیس: ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت ماہم سےزیادتی اور قتل کیس کے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا سر عام پھا نسی دو اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھارت اور نائجیریاکے حامل مکینوں کویواے ای میں داخلے پر عائد پابندی ختمپاکستان ،بھارت اور نائجیریاکے حامل مکینوں کویواے ای میں داخلے پر عائد پابندی ختم UAE CoronavirusUAE CoronaSanctions Allow Pakistani Indian Nigerian uaegov mohapuae UAEmGov WHO OfficialNcoc GovtofPakistan PMOIndia HHShkMohd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیاSad news Insha Allah inka Hisab Allah karega aur bht jald karega inko gharak Karke Allah ibrat Ka nishan bnayega. Kar lo budget ki tareef ....... Hr doosry din cheezon ki prices main izafa ho raha hy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »