طالبان کیخلاف افغانستان کے سابق نائب صدر سرگرم، قومی مزاحمتی کونسل قائم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کیخلاف افغانستان کے سابق نائب صدر سرگرم، قومی مزاحمتی کونسل قائم ARYNewsUrdu

افغانستان کے سابق نائب صدر اور جنگجو کمانڈر عبدالرشید دوستم نے ہم خیال جنگجو رہنماؤں کے ساتھ طالبان کیخلاف قومی مزاحمتی کونسل کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انقرہ میں مقیم طالبان مخالف کمانڈر اور سابق افغانی نائب صدر عبدالرشید دوستم نے اپنے حلیفوں اور دیگر ہم خیال افغان جنگجو رہنماؤں کو ایک دعوت پر مدعو کیا جس میں طالبان کے خلاف مشترکہ طور پر ایک محاذ بنانے پر زور دیا گیا۔ کونسل کے ارکان نے طالبان سے مطالبہ کیا کہ جنگ اور تباہی کو ختم کرکے موجودہ مسائل کے حل کی تلاش کیلیے افغانستان کے تمام فریقین اور طبقات کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں کیونکہ کوئی بھی ایک گروپ طاقت کے استعمال اور دباؤ کے ساتھ مستحکم حکومت قائم نہیں کرسکتا۔

یاد رہے کہ رواں ہفتے ہی طالبان نے جلاوطن افغان سیاستدانوں اور رہنماؤں سے رابطے کیلیے ایک کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے اورکہا ہے کہ شہریوں، قبائلی اور اسلامی رہنماؤں پر مشتمل ایسی اسمبلی تشکیل دینے میں کامیاب ہوجائیں گے جس میں قومی اتحاد پر بحث کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کی شکل بتا رہی ہے کہ یہ کیا چیز ہے

جب طالبان آئے تھے یہ بھگوڑا سب سے پہلے بھاگا تھا

پاکستان میں حکومت بدلتے ہی امریکہ کی افغانستان کے حوالے سے نئی حکمتِ عملی تیار پیسہ دو اور لڑائی کراوٗ دور سات سمندر پار بیٹھ کر انجوائے کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداروں کیخلاف اشتعال انگیزی تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا، یہ مقدمہ 22 crore Awaam Shereen Mazzari ki griffrtarri ki pur zoor Muzzamat jarte hain or inki faurri Rehhai ka Mutaliba kartey hain. Choor Besharm Biiki huwae Government Intiqaam ka Darwaza band karee. Aadalia or Security Idarey faurri Karrawai karee. Awaam rejectimported Government
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان : طالبان کو ایک سے زائد شادیاں نہ کرنے کی ہدایتافغان طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ کی جانب سے ایک تازہ فرمان جاری کیا گیا ہے جس میں طالبان جنگجوو اور رہنماوں کو ایک سے زائد شادیوں سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ملا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درجکراچی : حساس اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کی کردار کشی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ بھی مضحکہ خیز ہے Very good news Bhrwa h ye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کے بعد صابر شاکر کیخلاف بھی مقدمہ درجارشد شریف کے بعد صابر شاکر کیخلاف بھی مقدمہ درج ARYNewsUrdu امپورٹڈ غداروں باز آ جاؤ شرم تم مگر نہیں آتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظوردیکھنا یہ ہے کہ کیا جو اقدامات ہو گئے وہ بھی کالعدم ہو سکتے ہیں؟ کیوں نہ درخواست کو سماعت کیلئےمنظورکرکےدوسرےفریق سےجواب لے لیں: لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں : GeoNews HamzaShahbaz 🐕🐕🐕🐕🐕🐕 ملک چلانا ھے ملک بچانا ھے اور اگر پاکستان سے قوم سے ہمدردی ھے کسی بھی زماداری شخص کو ان عدالتی انتقامی سیاسی ٹرائل سے بائر نکل کر قوم کو ایک ایجنڈے پر متفق کریں اور سب ملکر مسائل کا حل تلاش کریں اقتدار کی جنگ میں گزشتہ چار برس سے پاکستان کو شدید نقصان پہنچا ھے اب سبق حاصل کر لینا انشااللہ اِن کے ساتھ ایسا ہی ہونا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررکردیاگیا۔ حرامی ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »