طالبان کا ’’خطبہ جمعہ‘‘ کے حوالے سے نیا حکم جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کا ’’خطبہ جمعہ‘‘ کے حوالے سے نیا حکم جاری arynewsurdu

امارت اسلامیہ افغانستان کے حکمراں طالبان نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے موقع پر ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دیا ہے۔

وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے جاری اس حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے موقع پر طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی فتح کے لیے لازمی دعا کی جائے۔ وزارت حج و اوقاف نے امیر کے لیے لازمی دعا کرنے سے متعلق موقف دیا کہ جمعہ کے خطبہ میں آداب اور مستحبات ہیں جن میں سے ایک امیر اور حاکم وقت کے لیے نیک دعا بھی ہے جس میں حاکم وقت کی ثابت قدمی اور اس کی اپنے دشمنوں پر فتح کی دعا کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکمکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں افغان طالبان نے مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔ بلکل دوست اقدامات اور جب عمران خان نے آپنے دور مین ایسا کرنا چاہا تو اسرائیلی ملاوں کہ فتوے آگئے تھے وہی جو آج کل اس امریکی امپورٹڈ حکومت کہ مزے اور عوام کی تباہی کر رہے ہیں 😯
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکمکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں افغان طالبان نے مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔ moonmal46735242
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوئٹرسے مزید ملازمین کے برطرف ہونے کا امکانمعروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالا ہے تب سے ہی اس ادارے کے ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے جمعرات سے ترکیہ کے تین روزہ دورے کا شیڈول جاریوزیراعظم کے جمعرات سے ترکیہ کے تین روزہ دورے کا شیڈول جاری BreakingNews PMShehbazSharif president_pmln pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ جو آئی فون خرید رہے ہیں وہ نیا ہے یا پرانا؟ ایک منٹ میں جاننا ممکنآپ آسانی سے جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی فون نیا ہے یا پہلے کسی کے زیراستعمال رہ چکا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک دو دن میں آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا، رانا ثنا اللہآرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری آئے یا نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا لیکن سمری ہر صورت آئے گی، رانا ثنا تاریخ کی بزدل ترین حکومت PDM RanaSanaullahPK ik nay maheenon pehlay bol diya tha issay chalnay do. 2din ho gye hain.. hunn kii krna ay!?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »