طالبان کا جنرل عبدالرشید دوستم کے بیٹے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے جنرل عبدالرشید دوستم کے بیٹے دوستم جونیئر کی جوزجان ائیرپورٹ سے گرفتار کا دعوی کیا ہے۔

طالبان نے جنرل عبدالرشید دوستم کے بیٹے دوستم جونیئر کی جوزجان ائیرپورٹ سے گرفتار کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق طالبان نے جوزجان ائیرپورٹ پر قبضہ کرلیا ہے ۔ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ ائیرپورٹ پر قبضے کے دوران جنرل عبدالرشید دوستم کا دوستم جونیئر کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔طالبان نے جنرل عبدالرشید دوستم کے بیٹے دوستم جونیئر کی جوزجان ائیرپورٹ سے گرفتار کا دعوی کیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا 6 روز میں 9 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضے کا دعویٰطالبان کا 6 روز میں 9 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضے کا دعویٰ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 'وہ آدھی دنیا کے حکمران تھے لیکن درخت کے ساۓ میں اینٹ کا تکیہ بنا کر سو جایا کرتے تھے_؛؛ ♥ (حضرت عمرؓ پر لاکھوں سلام) مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ jab tak Hamari prime minister ha. Kuch be aisa nae hoga. A darana ki chakar ma ha. Karaga tu daka jaiga Hamar pak Fug Pakistan Zinda Abad ta Future ®💪
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کووڈ کے علاج کیلئے تین ادویات کا ٹرائل شروع کرنے کا اعلانعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے 3 ادویات کا بین الاقوامی ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ دیکھا جاسکے کہ وہ ہسپتال میں زیرعلاج کووڈ 19 کے مریضوں کی حالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن کا اسکردو ہوائی اڈے کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہکراچی :- سول ایوی ایشن اتھارٹی کا سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اسکردو ایئرپورٹ کو انٹر نیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ، عالمی پروازوں کی آمد سے سیاحت کو فروغ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی ، اٹلی ، ہالینڈ اور فرانس کے سفیروں کی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کا بکرا بنانے کی روش چھوڑنی ہوگی جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کیلئے مخلصانہ کوششیں کی ہیں، قربانی کا بکرا بنانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں: محمد حنیف کا کالم - BBC News اردواگر کسی مجبوری کے تحت آپ کو اقتدار کی مجبوریاں پڑھنی پڑھ جائے تو میری طرح شاید آپ کے دل میں بھی یہ خواہش پیدا ہو کہ اللہ وہ دن ہم سب پر لائے جب ہم اپنے باس کو کہہ سکیں اللہ حافظ، میں تو اپنے جہاز پر جا رہا ہوں: پڑھیے محمد حنیف کا کالم اچھا جنرل بیگ کا ایک اور بھی امتیاز ھے،یہ ضلع اعظم گڑھ اتر پردیش میں پیداھوئے اور وہی سے گریجویشن بھی کی،یہ 🇵🇰 بننے کے کہی سال بعد یہاں آئے اور فوجی افسر بنے اور مشہور ھے کہ 🇵🇰 میں پنجابی اور پٹھان جرنیل طاقتور ھوتے ھے کیونکہ ان کو قبائلی حمایت حاصل ھوتی ھے،موصوف ان میں سے نہ تھے excellent piece sir. thumbs up for you 😀 Zabardast😘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »