طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام،جی سی یونیورسٹی لاہور کاپروفیسر معطل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)جی سی یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنےکے الزام میں پروفیسر محبوب احمد کو معطل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی نے پروفیسر محبوب احمد کو معطل کیا جس کانوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، پروفیسر محبوب احمد کو یونیورسٹی میں داخلے سے بھی روک دیا گیاہے،وہ  صرف انکوائری کمیٹی کے بلانے پر یونیورسٹی...

آصف زرداری، نواز شریف اور مریم نواز پر خیبرپختونخوا میں درج ...لاہور جی سی یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنےکے الزام میں پروفیسر محبوب احمد کو معطل کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی نے پروفیسر محبوب احمد کو معطل کیا جس کانوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، پروفیسر محبوب احمد کو یونیورسٹی میں داخلے سے بھی روک دیا گیاہے،وہ صرف انکوائری کمیٹی کے بلانے پر یونیورسٹی آئیں گے۔ اس حوالے سے وائس چانسلر کا کہناتھا کہ یونیورسٹی میں ایسی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ جی سی یونیورسٹی لاہور میں پروفیسر کی جانب سے طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا تھا، اس حوالے سے طالبہ اور اسسٹنٹ پروفیسر کے درمیاں جھگڑے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبہ نے فائلیں اٹھا کر اسسٹنٹ پروفیسر کو دے ماریں، طالبہ نے مبینہ طور پر پروفیسر کے بال بھی نوچ ڈالے۔واقعے کے وقت آفس میں دیگر خواتین بھی موجود تھیں۔ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کی تھی۔کویت سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سی یونیورسٹی لاہور میں نوجوان طالبہ نے ہراساں کر نے پر اسسٹنٹ پروفیسر کی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان طلبہ مبینہ طور پر ہراساں کیئے جانے پر اپنے اسسٹنٹ پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں ایک طالبہ اسسٹنٹ پروفیسر کے دفتر میں داخل ہوتی ہیں اور ان کے سر پر فائلیں دے مارتی ہیں جبکہ چند مزید طالبات بھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹیوشن جانے والی طالبہ کو اس کے پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »