طالب علم کی موت، سابق ایم پی اے کو گرفتار نہ کیا جا سکا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالب علم کی موت، سابق ایم پی اے کو گرفتار نہ کیا جا سکا تفصيلات جانئے: DailyJang

عمرکوٹ میں کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار طالب علم کی موت پر مقدمہ درج ہونے کے باوجود سابق ایم پی اے کو گرفتار نہ کیےجانے کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔

چند روز قبل عمرکوٹ میں تیزرفتارکار کی ٹکر سے 3 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نوجوان شدید زخمی جبکہ 22 سالہ رجنیش نامی ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا تھا ، رجنیش کے ورثاء نے سابق ایم پی اے پونجو مل بھیل پرچند روز قبل ہونے والی تلخ کلامی کا بدلہ لینے کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد مزکورہ سیاستدان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رجنیش کا دوست اور عینی شاہد راہول کا کہنا ہے کہ رجنیش کی سالگرہ تھی ، ہم سالگرہ منا کر گھر کی جانب جا رہے تھے توشاید پونجومل بھیل نے ہمیں کہیں دیکھ لیا تھا، ہم موٹر سائیکلوں پر سوار تھے ، گورنمنٹ کی گاڑی میں سابق ایم پی اے تھا اور اس نے ہم پر نشے میں وار کیا۔ اس واقعے کو کئی روز گزرنے کے بعد بھی سابق ایم پی اے کی عدم گرفتاری کے خلاف نہ صرف عمرکوٹ میں ہڑتال کی گئی بلکہ نوکوٹ اور سانگھڑ میں بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس میں ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا...

دوسری جانب پی پی سے تعلق رکھنے والے پونجو مل بھیل نے نامعلوم مقام سے وڈیو بیان جاری کرکے اپنے اوپر قائم قتل کے مقدمے کو سیاسی انتقام قرار دیاہے، پونجومل بھیل کا کہنا ہے کہ یہ ایک نارمل سا ایکسیڈنٹ تھا، اس ایکسیڈنٹ کو جس طرح 302 میں کنورٹ کرکے ایک پولیٹیکل وکٹمائزیشن کی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم اور مدعی مخالف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں تاہم اسکے باوجود اس کیس میں انصاف کی تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی بلدیو کمار کے بھارت میں سیاسی پناہ لیے جانے کی خبروں پر ان کے کزن اور بھتیجے کا ردعمل سامنے آگیاتحریک انصاف کے رکن اسمبلی بلدیو کمار کے بھارت میں سیاسی پناہ لیے جانے کی خبروں پر ان کے کزن اور بھتیجے کا ردعمل سامنے آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت کی تفتیش تبدیلصلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت کا تفتیشی افسر تبدیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فروغ نسیم کے بیان پر صوبائی وزیرکا شدید ردِعملوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے بیان پرصوبائی وزیرزراعت اسماعیل راہو نے شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کو توڑنے کی بات کرنا پاکستان کے خلاف سازش کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم سندھ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔اگرایسا اقدام اٹھایا گیا تو بھیانک نتائج […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامیلندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثنا میر کا ایک اور اعزازثنا میر کا نام ان 5 خواتین کے ساتھ شامل ہے جنہوں نے اپنے شعبوں میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کو7 سال گزر گئےسانحہ بلدیہ کو 7 سال گزر گئے لیکن انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ انجام کو نہ پہنچ سکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »