طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے پرنسپل کو سزائے موت کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے پرنسپل کو سزائے موت کا حکم

بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ میں 11 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر عدالت نے اسکول پرنسپل اروند کمار کو سزائے موت سنادی، عدالت نے اسکول پرنسپل اروند کمار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا جب کہ اسکول کے دوسرے ٹیچر ابھیشیک کمار کو پرنسپل کا ساتھ دینے پر عمر قید کی سزا سناتے ہوئے 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جو کہ متاثرہ لڑکی کے والد کو دیا جائے گا۔

بھارتی عدالت کے مطابق اسکول پرنسپل نے متعدد بار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تاہم لڑکی کے حاملہ ہونے پر تمام معاملہ کھل کر سامنے آیا جس کے بعد لڑکی کے والدین نے پولیس سے رابطہ کیا اور اسکول پرنسپل کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، عدالت نے لڑکی کے والد کو 15 لاکھ روپے معاوضہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well done

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکمپنجاب کی تحصیل چونیاں میں بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے باپ کو عدالت نے 3 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔ RIYAZ makan H-18/10 Malir Ext Colony Karachi nay Dahshatgarad baiton FAYAZ ,ATIF, FAISAL ,SALMAN or ARSALAN kay sath milker walda JAMILA ka 9-5-2017 ko QATAL kiya ADALAT ko mutalah kiya jata hay kay darkhasat Central Police Office main 26-5-2017 ko submit ke kay FIR lounch karain اچھا کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکمبیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکم ARYNewsUrdu اس کو سولی پہ لٹکا کے چھوڑ دو تاکہ سخت اذیت، تکلیف بھوک و پیاس سے سسک سسک کے جہنم واصل ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مبینہ زیادتی کا نشانہ بنائی گئی لیڈی ڈاکٹر کا میڈیکل کروانے کا حکممتاثرہ خاتون کا کہنا ہےکہ وہ اکیلے رہتی ہے، کزن نے اپنے فلیٹ میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنےکی دھمکی دے کر خاموش کروایا۔ اس ملک میں یہی کچھ رہ گیا یا فیر مولوی جو مدرسوں میں بھی یہی بزنس کر رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'اہلیہ کو گھریلو امور کا معاوضہ ادا کرو' عدالت کا سابق شوہر کو حکم‘اہلیہ کو گھریلو امور کا معاوضہ ادا کرو’ چینی عدالت کا سابق شوہر کو حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق کا عظمیٰ بخاری کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلاندوسری طرف عظمیٰ بخاری نے دوبارہ ضمنی الیکشن کے اخراجات پی ٹی آئی سے وصول کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ معاون خصوصی نے کہا اخراجات قوم کی جیب کی بجائے مسلم لیگ نواز سے نکلوائے جائیں۔ فردوس حیوان کی بھی عزت ھے ? Is ki izat hai!!? ٹوکن والے پینٹ کی ہتک عزت ہو گئی؟ 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »