طاقتور طوفان: پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طاقتور طوفان: پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق تاؤتے کی سمت تبدیل ہونے سے پاکستانی کی ساحلی پٹی اب محفوظ ہے۔تاہم 17 سے 20 مئی تک سمندر میں طغیانی کی کیفیت رہے گی۔

سمندری طوفان کراچی کے جنوب اور جنوب مشرق سے1220کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جبکہ طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 100 سے 120 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے تاہم تاؤتے نے اپنا رخ تبدیل کرلیا ہے۔ سمندر میں طغیانی کی کیفیت کے سبب ماہی گیروں کو16 سے 20 مئی تک گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کسی بھی قسم کا ناخوشگوار حادثہ پیش نہ آیا۔

خیال رہے کہ آج صبح محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ 17 سے20مئی تک سمندر میں طغیانی کی کیفیت رہے گی۔ طوفان کے اثرات کے سبب کل سے جمعرات تک سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ادھر بحیرہ عرب میں طوفان کے باعث کراچی کا موسم تبدیل ہونے لگا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمدلله

اللہ پاک پاکستان کی ساحلی پٹی کو سمندری طوفان سے محفوظ رکھے

shukar allah pak ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔