ضمنی انتخابات : پاکستان تحریک انصاف ناکام ن لیگ نے وزیرآباد میں بھی میدان مار لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی انتخابات : پاکستان تحریک انصاف ناکام، ن لیگ نے وزیرآباد میں بھی میدان مار لیا

واضح رہے کہ اس سے قبل حکمران جماعت تحریک انصاف کو نوشہرہ میں بڑی شکست کا سامناکرنا پڑا جب پاکستان مسلم لیگ نے نوشہرہ سے تحریک انصاف کی نشست چھین لی ،پی کے 63 نوشہرہ سے ن لیگ کے اختیار ولی کامیاب ہو گئے ،غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے اختیارولی نے 21122ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے میاں عمر کو 17023 ووٹ ملے ، ن لیگ کی کامیابی پر متوالوں کا جشن،بھنگڑے ،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔

ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 کے 229 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کی نوشین افتخار65680 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے علی اسجد 60724 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کے ضمنی الیکشن کے 121 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی کے جمیل چمکنی 15190 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے فخرزمان 14ہزار300 ووٹ ملے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Love you

pp51 was pmln seat . pmln vote decreased 6000 while pti vote increased 21000 PTI voters nay vote ko sahi izzat di InshAllah agay iss say b behtar perform karey gi PTI

pp51 was pmln seat . pmln vote decreased 6000 while pti vote increased 21000 PTI voters nay vote ko sahi izzat di InshAllah agay iss say b behtar perform karey gi PTI

یہاں بھی منافقت۔۔ ن لیگ سے نہیں پی ڈی ایم سے پی ٹی آئی ھار گئی

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آٸی وطن عزیز کی سب سے بڑی پارٹی بن چکی ھے ۔۔۔ ستر سال سے ملک لوٹنے والے گیارہ جماعتوں کے ٹولے اکٹھے ھوکے دو دو ہزار سے جیت رہے ہیں ۔۔۔ عام انتخابات میں پی ٹی آٸی کی پورے ملک سے دو تہاٸی اکثریت سے جیت ہزار فیصد یقینی ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات