ضمنی انتخابات میں پاک فوج کے دستے کیو آر ایف فرائض سرانجام دینگے آئی ایس پی آر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی انتخابات میں پاک فوج کے دستے کیو آر ایف فرائض سرانجام دینگے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضمنی الیکشن کے حوالے سے پاک فوج کی جانب سے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پاک فوج کے جوان انتخابات میں فرائض سرانجام دیں گے۔

بیان کے مطابق پاک فوج کے جوان ضمنی انتخابات میں قیام امن کیلئے ذمہ داریاں نبھائیں گے، ضمنی انتخابات کے دوران پاک فوج کے دستے کیو آر ایف فرائض سرانجام دینگے۔ پاک فوج کے دستوں نے تیسرے درجے کے جواب دہندگان کے طور پر متعلقہ علاقوں میں انتہائی حساس مقامات کی چھان بین کی، دستوں کی امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چھان بین کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mtlb mod h ..dhndli ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخابات: پاک فوج کے دستوں نے فرائض سنبھال لیے07:58 PM, 16 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پاک فوج کے دستوں نے  پنجا ب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران امن و یہ ہے وہ اللہ کے شیر جوان جو لا اله الا الله کا ورد کرتے ہوئے اپنی جانیں اس ملک پر قربان کرنے کو تیار ہیں۔ قدر کریں ان کی ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اللہ_اکبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوگال اسٹیڈیم میں حسن علی باؤنڈری لائن پر کھڑے ہوکر ڈانس کررہے تھے ویڈیو دیکھیں: ExpressNews PAKvSL
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ اور چینی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق سی گارڈینز 2022 کا انعقادپاک بحریہ اور چینی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق سی گارڈینز 2022 کا انعقاد PakistanNavy ChinaNavy BilateralExercise2022 China Shanghai WaqtNews Pakistan PakistanNavy dgprPaknavy MFA_China WuPeng_MFAChina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے، چیف الیکشن کمشنر - ایکسپریس اردوعوام بلا خوف وخطر گھر سے نکلیں اور ووٹ ڈالیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھئے: ExpressNews OfficialDGISPR زندگی میں پہلی بار الیکشن میں فوج کی تعیناتی پہ بھروسہ نہین کہ ہمیں یہ الیکشن ہرائینگے ہرا پائینگے کہ نہیں لیکن کوشش بھرپور کرینگے آرمی کو پولنگ سٹیشن پر تعینات کیے بغیر پر امن الیکشن ہوہی نہیں سکتا کیونکہ پی ٹی آئی والوں نے اپنی شکست دیکھ کر بدمزگی لازمی پھیلانی ہے Ohye ye kia hogya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پنجاب کے اہم حلقوں میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہلاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے لاہور اور ملتان کے پانچ حساس حلقوں میں پولنگ اسٹیشنوں کے باہر پاک فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیٹ بیک ہوا ہے تو پاک امریکا تعلقات پھر سے بہتر بنائیں، صدر علویآپ کو کب سے غلامی پسند آئی، سافٹویئر اپڈیٹ تو نہیں ہوا خفیہ ںیشرم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »