ضلع شرقی کو خوبصورت بنانے کیلئے تزیئن و آرائش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: میونسپل کمشنر شعیب احمد ملک نے ضلع شرقی میں جاری کاموں کا جائزہ لینے کیلئے افسران کے ہمراہ مختلف پارکوں کا معائنہ کیا SamaaTV

Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 3 hours agoمیونسپل کمشنر شعیب احمد ملک نے ضلع شرقی میں جاری کاموں کا جائزہ لینے کیلئے افسران کے ہمراہ مختلف پارکوں کا معائنہ کیا۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق ابتدائی مرحلے میں مرکزی شاہراہوں سے منسلک گرین بیلٹس اور تکونہ پارک کو بہتر کرنے کیلئے اقدامات شروع کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق پارکوں کو خوبصورت شکل میں بحال رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ شعیب احمد کی جانب سے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ پارک کو دلکش پھولوں کے پودوں کے ساتھ آراستہ کرنے کے ساتھ لائٹنگ کا انتظام بھی بہتر کیا جائے، جب کہ تکونے پارک میں موجود فاؤنٹین کی درستگی کے حوالے سے بھی احکامات کیے جائیں۔

ضلع شرقی کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے شاہراہوں سے منسلک تکونے پارکس، گرین بیلٹس، سینٹرل آئی لینڈ شاہراہوں کی دلکشی میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ اور کراچی کے زیادہ تر کمشنر۔ ڈپٹی کمشنر،اسسٹنٹ کمشنر، روینیو اور دوسر اداروں کے رجسثرار،اسسٹنٹ رجسٹرار مختیار کار۔بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی،اینٹی کرپشن،ٹیکسیشن کے ادارے ببانگ دھل رشوت لیتے ہیں۔انکابراہ راست تعلق CM اور زرداری سے ھوتا ھے۔پولس ان سب کی مدد گار ھے۔

عورت کی بدخلقی پر صبر کرنے والا حضرت ایوب علیہ السلام کے صبر کے برابر ثواب پائے گا۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش لیچی کا موسم عروج پر ہےبنگلہ دیش میں لیچی کا موسم اب عروج پر ہے جس میں مزیدار موسمی پھل کی مختلف اقسام موسم گرما کو مزید میٹھا بنانے کیلئے دارالحکومت ڈھاکہ میں چھائی ہوئی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

والدہ کے بولڈ پروگرام کے باعث 2 سال بیرون ملک رہنا پڑا اداکارہ ندایاسر کا انکشافاداکار و میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کے بولڈ پروگرام کرنے کے باعث اہلخانہ کو 2 سال کیلئے ملک سے باہر رہنا پڑا۔ ok Result samne he
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

\u06cc\u0648\u0631\u067e \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u06be\u0631\u06cc \u0688\u06cc \u067e\u0631\u0646\u0679\u0688 \u06af\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u06cc\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0627 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u062c\u0648\u0691\u0627\u06cc\u06c1 \u06af\u06be\u0631 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0633\u06cc \u06af\u0644\u06cc\u0634\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u062d \u06a9\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0648 \u06cc\u0648\u0631\u067e \u06a9\u06cc \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0631\u06c1\u0627\u0626\u0634 \u067e\u0630\u06cc\u0631 \u062a\u06be\u0631\u06cc \u0688\u06cc \u067e\u0631\u0646\u0679\u0688 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u062f\u0627\u062f \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کالے نوٹوں کو اصل نوٹ بنانے کا کالا دھندا بے نقابکراچی : بریگیڈ پولیس نے کالے نوٹوں کو اصل نوٹ بنانے والے 3 رکنی بین الصوبائی گروہ کو گرفتارکر کے جعلسازی کا سامان ،کیمیکل اورکاغذات کے بنڈل برآمد کرلئے ہیں۔ Great
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایوان کا ماحول بہتر بنانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہوفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کی تفصیلی ملاقات ہوئی ، فریقین ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔ Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نادیہ خان بھی حلیمہ سلطان کے روپ میں -ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی نے جس طرح دنیا بھر میں اپنی شہرت کے ڈنکے بجائے اسی طرح اس ڈرامے کرداروں اور ان کے خوبصورت لباس نے بھی دیکھنے والوں کو بہت متاثر اپنی عمر کے لحاظ سے نادیہ کو کو حائمہ خاتون بننا چاہیے تھا۔ ARYNEWSOFFICIAL Allah reham....🤓😇 ARYNEWSOFFICIAL Hahahahhaha Copy lrne kahir hai ye log bss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »