ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی,الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

Stay tunned with 24 News HD Android Appالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ کے پی کے شہر دیر میں کئے گئے جلسہ میں شرکت کرنے پر الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم، وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اسد عمر ، مراد سعید اور انور زیب کو نوٹس جار ی کر دیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ،وزیراعلیٰ اور وفاقی وزراء کو خود یا بذریعہ وکیل 14 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔

واضح رہےکہ الیکشن کمیشن نے آج ہی وزیر اعظم کو دیر کا دورہ کرنے سے منع بھی کیا تھا۔الیکشن کمیشن کی ہدایت کے باوجود وزیراعظم نے دیر میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So what, yai Pakistan hay Bhai.

نوٹس نہیں نااھل کرنے چاہئیں

SyedSarfrazBuk3

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم نیوٹرل ہیں ڈی جی وی سی آر نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے عمران خان ____________ ہور سناؤ مزہ آریا ہے?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی,الیکشن کمیشن کاوزیراعظم کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ،الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی,الیکشن کمیشن کاوزیراعظم کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ،الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو جلسہ کرنے سے روک دیاخیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ضابطہ اخلاق کے تحت الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا جس جاہل کو یہ نہیں پتہ کہہ جس حلقےمیں بلدیاتی الیکشن ہونےوالےہوں وہاں کسی قسم کاوزیر یامشیرجلسہ یا کمپین نہیں کرسکتا لیکن یہ واحد زلیل انسان ہے جو خود کووزیراعظم کہتاہےاور آئین اور قانوں کےبرعکس چلتاہے،پھرروتاہواکہتاہےمیں وحشی ہوجاؤں گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جلسہ کیوں کیا؟ الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کو نوٹس پیر کو طلب06:20 PM, 11 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لوئر دیر میں جلسہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزرا کو نوٹس جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اہم خبر۔وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاریسپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کیس میں الیکشن کمیشن اور نادرا کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

2013 کےانتخابات میں دھاندلی کا الزام: ایازصادق کی درخواست پر وزیراعظم کو نوٹس جاریاسلام آباد : سپریم کورٹ نے2013 کےانتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر ایاز صادق کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ It's so Quick... چیپ ججز باز نہیں آئیں گے جب تک لٹکتے نہئیں۔۔۔۔۔چائینہ ماڈل انہی جیسے ججوں کے لئے بنا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »