صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس کا آغاز ARYNewsUrdu

مٹیاری: عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کا آغاز ہوگیا ہے ، عرس کے موقع پر سندھ بھر میں آج عام تعطیل ہے۔

برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کی تین روزہ غیر سرکاری تقریبات کا آغازہوگیا ہے، قائم مقام سجادہ نشین سیدخاورحسین شاہ نےچادرچڑھا کرعرس کا افتتاح کیا۔ خیال رہے معروف صوفی بزرگ کا مزار سندھ کے علاقے بھٹ شاہ میں واقع ہے جہاں عرس کے موقع پر تین روزہ باقاعدہ تقاریب کا انعقاد 2019 تک کیا گیا، کرونا کی وجہ سے بعد میں عرس کو بہت مختصر کیا جاتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کا آغاز سے آج ہوگامٹیاری: عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کا آغاز آج ہوگا ، عرس کے موقع پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کا آغاز سے آج ہوگامٹیاری: عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کا آغاز آج ہوگا ، عرس کے موقع پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کا آغازکراچی : پی آئی اے نے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کاآغازکردیا سخت کارروائی کی جائے گی۔ Athority officers are involved in megha corruption who helped them reasonable thinking
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا -آج بروز پیر بیس ستمبر سال 2021 سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے جس میں4کروڑ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا Acha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ چیف سیکرٹری سندھ I m really upset to read this news, every other day a reason for holiday, a country of 22 crore and many issues need 24/7 to get result atleast in 3 to 4 yrs. unfortunately gov employees ask for raise in salary enjoy all benefits and with no outcome cancelholiday
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احمد شاہ بادشاہ کے لنگر کی خاص وجہ کیا ہے؟احمد شاہ بادشاہ کے زمانے کا لنگر خاص کیوں ہے؟، جانئے اہم معلومات ARYNewsUrdu Mashallha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »