صوبے میں کورونا کے مزید363 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے میں کورونا کے مزید363 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ MuradAliShahPPP pid_gov MediaCellPPP

میں کیسز کی تعداد7465 ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی نیوز بریفنگ میں بتایا کہ آج صوبے بھر میں 363 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 231کراچی کے ہیں،جس

کے بعد صوبے میں کورونا کیس کی تعداد 7465 تک جاپہنچی ہے۔ مراد علی شاہ کے مطابق آج 214 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہوئے،جس کے بعد صوبے میں مجموعی طورپر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1555 ہوگئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MuradAliShahPPP pid_gov MediaCellPPP وزیر اعلی اور اس کماش کے لوگوں سے کہنا ھے کہ اتنا ظلم نہ کرو انسانیت پر سب کچھ ادھر ھی رھ جائیگا صرف کفن بھی ملگیا تو خوش قسمتی سمجھنا.اگر جل کر مر گئے تو راکھ کو بھی کفن دو گے.اللہ کا عذاب نازل ھے اور مالی فائیدے کیلئے عام مریضوں کو بھی کرونا بتا رھے ھو.کیا اب سارے کرونا سےمرتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn Newsقرآن پاک میں یہ مضمون دہرا دہرا کر ہے اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے بڑے ہسپتال میں بیڈ کم پڑ گئے، کورونا کے مزید مریض لینے سے انکارلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیوٹ( پی کے ایل آئی) میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑ گئے، ہسپتال انتظامیہ نے مزید مریضوں کو لینے سے انکار کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کورونا وائرس کے معاملے میں اپنے انٹیلجنس ادارے سے متفق نہیںامریکی انٹیلیجنس برادری کی جانب سے جمعرات کو بیان جاری کیا گیا تھا کہ انھوں نے تحقیق کر لی ہے کہ کورونا وائرس انسان کا بنایا ہوا نہیں ہے لیکن صدر ٹرمپ بظاہر ان سے متفق نظر نہیں آتے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، فیس بک کے لائیک بٹن میں 5 سال بعد بڑی تبدیلی - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وزیراعظم کا پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کواعتماد میں لینے کافیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کواعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے۔ وزیراعظم نے 4 مئی کو ویڈیو لنک اجلاس طلب کرلیا۔ pm sahib zara jaldi nahi kar rahe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوخیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 15 افراد جاں بحق - Kpk govt is flopped
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »