صوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجاب pid_gov

کسانوں کو سٹالز فراہم کئے جائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسان اپنی اجناس فروخت کرسکیں گے اور ان سے کوئی فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو فیئر پرائس شاپس کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھانے

کی ہدایت کی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہاکہ حکومت صارفین کے حقوق کا تحفظ اور قیمتیں قابو میں رکھنے کے نظام پر عملدرآمد بھی یقینی بنائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجابصوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Farmers Districts ModelMarkets Stalls Business UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Excellent. Sirf PTI waloon ko?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بچت کے آزمودہ طریقے - Opinions - Dawn NewsImranKhanPTI BBCUrdu AonAbbasPTI SdqJaan NabTheDentist DrMuradPTI شدید گرانی سےمتاثر ریڈی میڈ طبقہ یعنی جو معقول آمدنی کےباعث مارکیٹ پر انحصارکیۓہوۓتھے وہ اب🏠میں معیاری کھانا تیارکرنےلگےہیں۔ صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے کبھی تیسرے درجےکے جنکی ماہانہ امدن 12,14تا 20 ہزار ہےجو اپنی سفید پوشی پر اتراتے ہیں،نیازی نےجو انکی درگت بنادی ہےبتاتےہیں؟ mojooda hukoomat ka tajarba jari raha to wo din door nhin jab sarkon par bheek mangnj pary gi .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میکسویل کے بعد میڈنسن کی بھی ذہنی مسائل کے سبب کرکٹ سے رخصت - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تاریخ ساز کرتارپور راہداری کے افتتاح کے مناظر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جب لال بیگوں کے خاندان نے ایک شخص کے کان میں گھر بنالیا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈتے ڈھونڈتے1 لاکھ پاؤنڈ کے سونے کے سکے ہاتھ لگ گئے - ایکسپریس اردوکھیت میں اپنے دوست کی منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈنے کے دوران سونے کے سکے ملے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »