صوبے میں آٹے کابحران نہیں ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری ایکشن لیاجائے گا،اجمل وزیر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر نے کہاہے کہ صوبے میں

آٹے کابحران نہیں ہے ،گندم وافر مقدار میں موجود ہے ،منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری ایکشن لیاجائے گا۔سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایا

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ کورونا کیخلاف لڑنے ولے تمام ادارو ں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ،احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تمام طبقات تعاون کررہے ہیں ۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہاکہ غریبوں اور بے روزگاروں کو خصوصی ریلیف پیکج دیں گے ،صوبے میں آٹے کابحران نہیں ہے ،گندم وافر مقدار میں موجود ہے ،منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری ایکشن لیاجائے گا،انہوں نے کہاکہ کے پی کے کیلئے 50 ہزار این 95 ماسک روانہ ہو چکے ہیں، 500 تک کورونا کے ٹیسٹ کی سہولت بڑھ گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی دعوے ایک مرتبہ پھر جھوٹے نکلے، پنجاب میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پنجاب کی جانب سے پورے صوبے میں جزوی لاک ڈاﺅن کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وبائی امراض کا پھیلاؤ روکنے سے متعلق آرڈیننس صوبے بھر میں نافذ کر دیا: بزدار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ Sindh LockDown CoronaVirus StayHomeStaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP صرف میڈیامیں شورہے اصل حقیقت اسکےبرعکس ہے۔ شیعہ جلوس نکال رہےہیں۔ کئی مسجوں میں جمعہ کی نمازمیں بہے لوگ تھے۔ لیاری مکمل کھلاہے میڈیا زرداری کا پالتو کتاہے۔ زرداری جیسے ہڈی پھینکتاہے یہ دُم ہلاتےہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ 15 دن میں کورونا سے صحت یاب - Entertainment - Dawn NewsGreat news
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »