صوبہ پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا 20 جولائی سے دوبارہ آغاز ہوگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبہ پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا 20 جولائی سے دوبارہ آغاز ہوگا

تفصیل کے مطابق انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کے زیر صدارت اجلاس ہوا۔

اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہدایت کی کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اربن علاقوں میں زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ مہم کیساتھ ساتھ ای پی آئی کوریج بہتر بنانے کیلئے جامع پلان تیار کیا جائے۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنرز اضلاع میں انسداد پولیو سرگرمیوں کی خود نگرانی کریں، اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ 100 فیصد کوریج یقینی بنائیں، ایک بھی کیس رپورٹ ہونے کا مطلب مکمل ناکامی ہے۔ انسداد پولیو سرگرمیوں کے حوالے سے کارکردگی کا ماہانہ بنیادوں پر جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ انسداد پولیو مہم فیصل آباد کی 44، اٹک کی 14 یونین کونسلز میں کیس ریسپانس کے طور پر شروع کی جائے گی۔ 58 یونین کونسلوں میں تین لاکھ 17 ہزار سات سو 83 بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ 17 اگست سے صوبے کے دیگر اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ صوبے میں رواں سال اب تک پولیو کے چار کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اپنی اس سزا کا ابتدائی عرصہ پشاور کی سینٹرل جیل اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں گزارا اور اب وہ پنجاب کے شہر ساہیوال کی اس ہائی سکیورٹی جیل میں قید ہیں جسے ملک میں انتہائی خطرناک قیدیوں کو رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائشکرونا وائرس، ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش AbuDhabi CoronaVirus Vaccine Phase3 Trials ChinesePharmaceuticalGroup CNBG COVID19 Treatment admediaoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیو سے بچے کی ہلاکت پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعپولیو سے بچے کی ہلاکت پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع Pakistan Polio PolioCampaign PolioCases Death Resolution PunjabAssembly PMLN PolioFreePakistan PakFightsPolio pmln_org KhawajaImranNazir president_pmln UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عراقی سفیر کی ملاقات، ترقی و سیکیورٹی میں معاونت کی پیشکشاسلام آباد : آرمی چیف نے عراقی سفیر حامد عباس سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عراق کی ترقی اور سیکیورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »