صوبہ پنجاب: سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، 11 اگست سے حاضری لازمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) حکومت پنجاب نے بروز منگل مورخہ 11 اگست 2020ء سے تمام سرکاری ملازمین کی دفاتر میں حاضری لازمی قرار دے دی ہے۔

اس سلسلے میں سینئر ممبر بورڈ آف ریوینو، چیئرمین پی اینڈ ڈی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ صوبائی انتظامی سیکرٹریز، ڈویژنل کمشنرز اور پنجاب بھر میں تعینات ڈپٹی کمشنرز کو بھی مراسلہ ارسال کر دیا گیا گیا ہے۔ مراسلے میں ہدایات دی گئی ہیں کہ گیارہ اگست سے دفاتر تمام سٹاف کے ہمراہ فنکشنل کئے جائیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کوویڈ 19 کے حوالے سے حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے علاوہ ماسک کا استعمال اور ہاتھوں کو صاف کرنے کے لئے سینی ٹائزر کا استعمال بھی یقینی بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب: سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، 11 اگست سے حاضری لازمیلاہور: (دنیا نیوز) حکومت پنجاب نے بروز منگل مورخہ 11 اگست 2020ء سے تمام سرکاری ملازمین کی دفاتر میں حاضری لازمی قرار دے دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: سرکاری کوارٹر کی چھت گرنے سے 5افراد زخمیریلوے ملازمین کا کوارٹروں کی مرمت کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کے اہلکار کی سرکاری رائفل سے خودکشی - ایکسپریس اردواہلکار کی شناخت 22 سالہ شبھال سنگھ کے نام سے ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد میں گانے کی شوٹنگ اہم سرکاری عہدیدار کو معطل کردیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تاریخی مسجد وزیر خان میں گانے کا سین عکسبند کرنے کے معاملے پر منیجر اوقاف کو معطل کردیا گیا۔ منیجر اشتیاق احمد نے غیر قانونی طور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسلا دھار بارش مزید بارشوں کی پیشگوئیلاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسلا دھار بارش، مزید بارشوں کی پیشگوئی MetOffice Intermittent Rain Will Lahore WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »