صوبہ تخار: افغان فوج کا مسجد پر حملہ، قاری سمیت 11 بچے شہید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان فوج کا مسجد پر حملہ، قرآن پاک پڑھنے والے 11 بچے شہید

کابل: یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے صوبے تخار میں پیش آیا ہے، جہاں ایک گاؤں پر افغان سکیورٹی فورسز نے فضائیہ حملہ کر دیا، یہ فضائی حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب افغان سکیورٹی اہلکاروں کی افغان طالبان کے ساتھ لڑائی جاری تھی۔

صوبائی گورنر کے ترجمان محمد جواد ہیجری کا کہنا ہے کہ اس حملے کے دوران بچے جاں بحق ہوئے جبکہ وزارت دفاع نے حملے کی تصدیق کی ہے تاہم بچوں کے جاں بحق ہونے کی تردید کر دتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں 12 طالبان مارے گئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کو افغانستان میں 2002 سے لیکر اب تک مبینہ طور پر 19 ارب ڈالر سے محروم ہونا پڑا ہے اور یہ رقوم رپورٹ کے مطابق فراڈ اور ناجائز استعمال میں ضائع کی گئیں۔

سیگار، افغانستان میں 19 سال سے جاری امریکا کی طویل ترین جنگ میں واشنگٹن کی جانب سے کیے جانے والے تمام اخراجات کی نگرانی کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahahahahahhahahahha funny media

Shame

Abb s dihshat Gardon ko kon pakry ga ?

کہاں ہیں PTM والے؟ PTMExposed

کہاں ہیں PTM والے؟ PTMExposed

😭😭😭

Pathetic

mjdawar Bhai ye b mara Pashtoon bacha hai s k leya b awaz otaw agar such mai insaniat ke hamdarde hu tum mai

mjdawar

Aur bhjo Gandum inko

ہر کوئی مست مئے ذوقِ تن آسانی ہے تم مسلماں ہو؟ یہ انداز مسلمانی ہے؟

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Gunship helicoter game ki pic lgana zroori tha ?

Astaghfar

Inalillah....

اِنّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Inn PTM sponsored Airforce ka buss sirf Ghareeb 🇦🇫 Afghaniyin pur he chulta hei.. Or 🇺🇲 Kay Aagay late jatein hein

Ashruf Ghani Baba is a murderer. PTM should protest against barbaric act of 🇦🇫 Afghan Airforce. PTMAfghaniKuttay

Aishaakhan313 اللّه پاک معصوم شہیدوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے 🙏😭

کہاں ہے لر و بر والے کہاں محسن داڑا کہاں ہے وزیرا پشتینا اب ان اغوانی درندوں کی دھمکی اور گالی دو نہ ۔۔۔

رب لا تذر علی الکافرین من الکافرین دیارا (آیت سورہ نوح)

Afsoz wo jo bayan na hopaye

انا لله و انا إليه راجعون

اللہ غرق کرے کرنے والوں کو۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

امریکہ کی زیر نگرانی تربیت پانے والوں کے ایمان لبرل ہو گئے ہیں اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Or hum in ko visa dy rhy hain

It hurts

mjdawar صاحب پشتون بچے فوج نے قتل کر دیے اب فوج کے خلاف احتجاج کی کال دیں۔

mjdawar g Bhai sahib afgan bche maare gaye haun gali do na afgan forces ko ?

انا لله و انا إليه راجعون

Real terrorists are west and America

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے:شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کا واقعہ ایک حقیقت ہے،وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے۔ میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی سمیت سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا چھٹی پر جانے کا فیصلہکراچی: پولیس حکام پر دباؤ کے معاملے پر انسپکٹر جنرل ( آئی جی) سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔آئی جی سندھ، 3 ایڈیشنل آئی جیز، جاو جاو..... ویسے بھی آپ بلاول کے نوکر ہو یہ آئی جی سندھ وی ہیں جس کو سپریم کورٹ سے سزا مل چکی ہے 2018😝😝😝کہ یہ آصف زاردری کے خلاف گوہوں کو ہراساں کرتا رہا 😝😝😝😝 اگر غیرت زیادہ جوش مار رہی تھی تو استعفیٰ کیوں نہ دیا؟ یہ ٹوپی ڈرامہ زیادہ دیر نہیں چلے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس میں مسجد کو بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومسجد انتظامیہ پر گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کو قتل کرنے کیلیے اکسانے کا الزام ہے so sad الله رحم کرے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل او سی پربھارتی فائرنگ کے متاثرین کی مدد کی جائے،آرمی چیف کی جوانوں کو ہدایت - ایکسپریس اردوآرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ، سیزفائرخلاف ورزیوں پر بریفنگ LoC chooran. بکسہ چور بھاری مالی معاونت کریں دوسرے پاکستان کے اندر جن علاقوں میں فوجی شہید ھو رہیے ہیں ان کی بھاری مالی معاونت کی جائے وہ بھی الله کے بعد آپنے خاندان واحد سہارا تھے 😢😢😢 الله اکبر پاکستان زندہ باد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان مفاہمتی عمل سعودی عرب نے حمایت کردیسعودی عرب نے افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم دہرایا ہے۔افغان مفاہمتی عمل سے متعلق سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے:شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کا واقعہ ایک حقیقت ہے،وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے۔ میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »