صوبہ سندھ میں گورنر راج آرہا ہے اور نہ ہی آپریشن کرنے جارہے ہیں:وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبہ سندھ میں گورنر راج آرہا ہے اور نہ ہی آپریشن کرنے جارہے ہیں:وزیر داخلہ شیخ رشید ShkhRasheed GovtofPakistan MoIB_Official Sindh Karachi

ہی آپریشن کرنے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ میں کسی مشن پر نہیں ہوں، امن و امان صوبے کا مسئلہ ہے اور کل دوپہر گورنر سندھ سے ملاقات کر کے نادرا کا دورہ بھی کروں گا۔ان کا

کہنا تھا کہ نادرا بہت بڑی چور بازاری ہے، اس ملک میں کرپشن کے ڈھیر ہیں اور نئے چیئرمین کے ساتھ مل کر ان کا صفایا کرنا ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا احترام کرتا ہوں لیکن میں غیر ذمے دار نہیں ہوں اور وزیراعظم کو حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کروں گا۔انہوں نے کہا کہ یہ جو آپ کہہ رہے ہیں کہ گورنر راج آ رہا ہے یا ہم آپریشن کرنے جا رہے ہیں تو ایسا کچھ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔